لاہور: غازی علم الدین شہید کے مزار پر مبینہ تنازع، نعرے بازی پر کارکنان کو احاطے سے نکالا گیا۔
غازی علم الدین شہید کے مزار پر نعرے بازی کے معاملے پر انتظامیہ اور زائرین کے درمیان مبینہ تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے چند کارکنان کی جانب سے مزار کے احاطے میں مذہبی نعرے بازی کی گئی، جس پر دربار کی انتظامیہ اور گدی نشینوں نے اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں احاطے سے باہر نکال دیا۔ متاثرہ کارکنان کا مؤقف ہے کہ مزار پر موجود منتظمین نے ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا اور انہیں یہ کہہ کر مزار سے نکلنے پر مجبور کیا کہ وہ مخصوص نعرے بازی کے لیے متعلقہ مقام کا رخ کریں۔
دوسری جانب اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں، تاہم مزار انتظامیہ کا مؤقف سامنے آنا ابھی باقی ہے۔
ساڈا عرس بند کروانا جے
جس غازی کا عرس ہے وہ تو انگریز سے بھی نہیں ڈرا تھا تم کس سے ڈر کر کہتے ہو عرس بند کروانا جے
تم غازی صاحب کے وارث نہیں ہو سکتے تم بہروپئے ہو
جب دین تخت پر آئے گا تمہیں لگ پتہ جائے گا
ساری زندگی گزر گئی تمہاری یہ بات لوگوں کے ذہنوں میں انڈیلتے کہ لبیک کے کارکن انتشاری ہیں پھر میرے رب کی خفیہ تدبیروں نے تم سب کو ننگا کر دیا۔۔۔‼️
We Stand with TLP 🇵🇰
Release Saad Rizvi ✊
ساری زندگی گزر گئی تمہاری یہ بات لوگوں کے ذہنوں میں انڈیلتے کہ لبیک کے کارکن انتشاری ہیں پھر میرے رب کی خفیہ تدبیروں نے تم سب کو ننگا کر دیا۔۔۔‼️
We Stand with TLP 🇵🇰
Release Saad Rizvi ✊
@rizviarsm12 جی بالکل مل کر چلنا ہے کسی کو بھی بے وجہ 'فسادی' یا 'برا' یا 'فسادی تاثر والا' مشہور نہیں کرنا۔۔.
فسادی چاہے اپنے محلے میں ہو یا سوشل میڈیا پر سب کو بغیر فرق کیے فسادی ہی کہنا ہے کسی ایک طرف بھی نرمی نہیں دکھانی۔۔🫠