پنجاب کے باقی تمام شہروں کی طرح حجرہ شاہ مقیم میں بھی محرم الحرام کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اور پیر سید عاشق حسین شاہ کرمانی صاحب منسٹر زراعت اینڈ لائیو سٹاک پنجاب کے حکم پر ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی گئی جسکا مومنین شکریہ ادا کر رہے ہیں
پیر سید عاشق حسین شاہ کرمانی صاحب منسٹر زراعت اینڈ لائیو سٹاک پنجاب کے دور میں زراعت اور لائیو سٹاک میں تاریخی پیدوار کا اضافہ ہوا ہے انشاللہ پانچ سال کے بعد ان دونوں شعبوں میں تاریخ رقم ہو گی
@SMAshiqHussain@MaryamNSharif
ستھرا پنجاب کے ان ہیروز کو سلام
آج اوکاڑہ کے شہر حجرہ شاہ مقیم میں صبح کے وقت ایک پیزا شاپ فورک اینڈ ڈیف میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی قریب ہی صفائی کر رہے یہ ہیروز جلتی ہوئی دوکان کو بچانے لگے جس سے ستھرا پنجاب کے دو ملازم شدید زخمی ہوگئے جس میں ایک کی حالت تشویشناک ہے