🚨 بھارت میں تلواروں اور چاقوؤں سے مسلح ہندوتوا کے ایک ہجوم نے ایک خاتون اور اس کے بچے پر حملہ کر دیا۔ بچے کی بے بسی سے بھری چیخ و پکار کے باوجود کوئی راہگیر مدد کے لیے آگے نہ آیا۔
بھارت میں ایک مسلمان ذہنی مریض کو ہندوتوا کے دہشتگردوں نے پتھر اور ڈنڈوں سے مار ڈالا جبکہ کسی راہگزیر نے منع نہیں کیا
"قائد اعظم کا دو قومی نظریہ آج بھی زندہ ہے"
बाड़मेर में गरीब भील आदिवासी परिवारों के आशियाने उजाड़ द���ए गए, महिलाएँ और बच्चे खुले आसमान के नीचे आ गए। भजनलाल सरकार बताए कि घर तोड़ने से पहले इन परिवारों के रहने की व्यवस्था क्यों नहीं की गई?
दलित समुदाय आज भी शोषण का शिकार हो रहा है...
एक दलित महिला को प्रथम रात्रि की रस्म में भाग लेने से इनकार करने पर उसकी बाल मुंडवा दी...फिर मार पीट बेवडे बांध घुमाया !
इस प्रथा के अनुसार उच्च जाति का पुरुष शादी से पहले दुल्हन के साथ यौन संबंध बनाने का दावा करता है !
महिला के इनकार से सभी नाराज होकर महिला को सजा दे दिया!
यह घटना जाति आधारित भेदभाव और महिलाओं के खिलाफ हिंसा को उजागर करता है
दुख इस बात की कुछ कुरीतियों वाली प्रथाओं से अभी भी दलित समुदाय प्रताड़ित हो रहा है!
یہ دیکھنے کے بعد بھی کیا بھی آپ سوچتے ہیں کہ برقے میں عورت محفوظ ہے؟
ساری غلطی عورت کی بے پردگی میں ہے؟
عورت کا ہی قصور ہوگا؟
یا ساری غلاضت اس سوچ میں ہے جو عورت کو صرف خدمتگار لونڈی اور جنسی تسکین کا سرو سامان سمجھتی ہے پھر وہ پردے میں ہو یا بے پردہ۔
مریم نواز کی ریڈ لائن کو پنجاب میں چیر پھاڑ دیا گیا ہے۔
کوٹ ادو / دائرہ دین پناہ: حق مہر کے تنازع پر خاتون پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔
خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جوتے میں پانی پلایا گیا۔ مبینہ تشدد کی ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی گئی۔
پولیس نے 2 نامزد اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
خاتون کے والد اور بھائی پر بھی مبینہ تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
A Chinese low class girl is brutally beaten up by upper class children of CCP officials. Is this how China's education system works in brutalism?
中国の貧困層の少女が、CCP幹部の子女であ��上流階級の子供たちから残忍な暴行を受ける。中国の教育は、まさに拷問そのものだ