قاسم خان سلیمان خان کا آسٹریلیا کے ادارے اے بی سی کو بھی انٹرویو ہوگیا۔۔۔۔
قاسم خان، سلیمان خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے والد کو بزدل ، آمر سمیت یہ لوگ بیرونی دنیا میں جلاوطنی پر تیار ہیں لیکن ہمارے والد کبھی اس پر سمجھوتا نہیں کرسکتے۔
ہمیں کہا گیا تھا کہ ہم پاکستان جا کر اپنے والد سے ملاقات نہ کریں، اور سابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر حکومت نے کہا تھا کہ اگر ہمیں گرفتار کر لیا جاتا ہے یا ہمارے ساتھ ایسا کچھ ہوتا ہے تو وہ ہماری مدد نہیں کر سکیں گے۔ قاسم خان اور سلیمان خان کی ٹائمز ریڈیو سے گفتگو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
زرداری لندن میں ، نقوی لندن میں ، اعظم نذیر تارڑ لندن میں ۔ جین میریٹ لندن میں ۔نواز شریف اور بلاول عنقریب لندن میں ۔صوبوں کیخلاف صف بندی پر غور۔۔
انگریز 79 سال پہلے چلے گئے لیکن کالے انگریز آج بھی لندن پلان کے تحت ہی سرکار چلاتے ہیں ، ویلنگ ڈیلنگ کرتے ہیں۔
عمران خان کو ناحق قید میں رکھا ہوا ہے انھیں جلد از جلد رہا کیا جاۓ ہر کوئی انکے لیے محبت رکھتا ہے
عمران خان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے والی یورپین سٹار
عمران خان کی حکومت نواز شریف اور آصف زرداری نے جنرل باجوہ، جنرل فیض کے ساتھ مل کر گرائی۔ میرے پاس آئے تھے، میں نے انہیں منع کیا تھا کہ یہ کام نہ کریں، سراج الحق کا انکشاف