،ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے بلوچستان میں احساس محرومی کے بیانیے کو جھوٹ قرار دے دیا
کہا کہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں ایسے تعلیمی ادارے اور سہولیات نہیں ہوں گی جو بلوچستان میں ہیں
مرتضیٰ علی شاہ کو London پولیس نے باہر نکالا!!
تم یہاں سے جاؤ ورنہ کشمیری تمھیں ٹھوک دیں گے, مرتضیٰ شاہ اور باقی تمام نیوز اینکرز کا اسی طرح بائیکاٹ ہونا چاہیے جس طرح کشمیری کررہے ہیں!!
بائیکاٹ بائیکاٹ, دجالی میڈیا بائیکاٹ!!
کشمیریوں نے جیو نیوز کے ٹاوٹ مرتضی علی شاہ کو سہولت کار اور یزیدی قافلے کا حصہ قرار دے کر بھگا دیا
مرتضی علی کی کتے والی کی گئی ہے، ان ٹاوٹس کے ساتھ یہی سلوک ہونا چاہیے
عاصم منیر مجبوری میں مارشل لا یعنی فوجی وردی میں صدر کے طور پر آ رہا ہے۔ محسن نقوی کا دھیما سا اعلان۔
ضد نہیں اے مجبوری اے۔ کیونکہ نظام فیل ہوگیا۔ واہ واہ کیا کہنے۔