سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
آج اسٹیبلشمنٹ اور انکی نالائق حکومت نے دارلحکومت میں ایک بار پھر شہریوں کو سارا دن عذاب میں مبتلا رکھا۔ قابض ٹولہ پاگل پن کی بدترین حد کو پہنچ چکا ہے تمام جمہوری اور انسانی اقدار روند کر یہ جعلی رجیم ملک کو مکمل تباہی میں دھکیل رہا ہے۔
اب ان کے پاس آخری آپشن یہی رہ گیا ہے کہ اپنے گھر کی عورتیں میڈیا پر لائیں اور ان سے عمران خان کے خلاف جھوٹے بیان دلوا دیں۔
وہ الگ بات ہے کہ عوام اُس پر بھی یقین نہیں کرے گی۔
تاحیات بھی ہوگے ، ٹرمپ سے یاری بھی ہو گئی، انڈیا بھی زیر کر لیا لیکن بنی گالہ والے کا خوف نہیں جا رہا ۔۔۔
سنا ہے صاحب سو نہیں پاتے اور خوف سے جاگے رہتے ہیں۔۔۔
پوڈری اتنے ذہین ہوتے ہیں کہ حوالات میں دیواروں سے سر ٹکرانا شروع کردیتے ہیں اور پولیس والے ملبے کے خوف سے انہیں جانے دیتے ہیں۔ اس پر جو الزامات ہیں اس میں سزا پھانسی ہے۔ پنکی آپٹکس کو سمجھتی ہے۔ اس نے موقع ملتے ہی حوالات سے سر ٹکرادیا ہے اور سیاسی بیان داغ کر اپنا مقدمہ مضبوط کرلیا ہے۔ باقی پھر اب یوٹیوبر جانیں اور انکی تھیوریاں جانیں۔ ویچی جاؤ۔