بریکنگ نیوز 🚨منیب فاروق کے انکشاف کے بعد عادل راجہ نے بڑی سٹوری بریک کر ڈالی۔ عمران خان کی حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے صحافیوں کو کتنے کروڑوں روپے ملے اور کتنی گاڑیاں انعام کے طور پر تحفہ میں ملی عادل راجہ تفصیلات سامنے لے آیا 🔥🔥🔥
عادل راجہ کی تفصیلات کے مطابق ریحام خان کو سب سے زیادہ 25 کروڑ روپے انعام ملا جسے باقاعدہ خان کے خلاف لانچ کیا گیا تھا۔ مبشر لقمان کو 10 کروڑ اور ایک گاڑی ملی۔ مبشر لقمان نے بہت زیادہ کیچڑ بھی خان کے کردار پر اچھالا تھا۔ دوسرے نمبر پر سہیل وڑائچ ہیں جنہیں 9 کروڑ روپے ملے خان کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے پر۔ تیسرے نمبر پر آتی ہیں غریدہ فاروقی جن پر انعامات کی برسات کی گئی۔ اسلام آباد کی مہنگی سوسائٹی میں 6 مرلہ کا مکان، 8 کروڑ روپے اور ایک گاڑی سے نوازا گیا۔ چھوتھا نمبر سلیم صافی کا ہے جن کو 7 کروڑ روپے اور ایک گاڑی دی گئی۔ پانچویں نمبر آتا ہے منصور علی خان کا جنکو 6 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ تین گاڑیاں دی گئیں۔ چھٹا نمبر پر منیب فاروق آتے ہیں جنہیں 5 کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ساتواں نمبر جاوید چوہدری کا ہے جس کے ہاتھ 4 کروڑ روپے لگے۔ آٹھواں نمبر ہے افتخار چوہدری کا جنکو 3 کروڑ روپے دیے گئے۔ ناواں نمبر کامران شاہد کا ہے جنہیں نے 2 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ 7 مرلہ کا مکان بھی دیا گیا جس کی لوکیشن لاہور میں ہے۔ 10 ویں نمبر طلعت حسین کا ہے جسے 1 کروڑ روپے کے ساتھ ساتھ بیٹے کو پی ایس ایل اور قومی ٹیم میں شامل کروایا گیا۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے صحافی ایسے ہیں جن کی معلومات ابھی لیک نہیں کی گئی۔ چند ہفتوں کے بعد میری کوشش ہوگی انکے نام بھی سامنے لائے جاسکیں۔ ایک بڑا پاکستان کا صحافی ہے جنہیں 40 کروڑ روپے ملے ہیں، اور بھی بہت کچھ ملا ہے لیکن اسکی مکمل الگ سے انفارمیشن بہت جلد آپ کے ساتھ شئیر کروں گا۔
بریکنگ نیوز 🚨تباہ کن خبر آگئی، سینئیر صحافی معید پیرزادہ کا بڑا انکشاف 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی قطر میں ساڑھے چار سو پاکستانی ارب روپے کے اثاثے سامنے نکل کر آگئے ہیں قطری صحافیوں کے مطابق یہ اثاثے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں لیکن ہم نے جو انویسٹیگیشن کی ہے وہ پاکستانی 450 ارب روپے بنتے ہیں۔
🚨🔥 اہم ترین !!🚨🔥
عمران خان کا موقف بڑا اصولی اور قانونی ہے، عمران خان کا دو ٹوک مطالبہ ہے کہ۔
یا میرا مینڈیٹ واپس کرو ورنہ نئے الیکشن کی تاریخ اناؤنس کرو، عمران ریاض بھائی 🚨🔥🔥
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عمران ریاض بھائی کا بڑا انکشاف !!🚨🚨🔥 ISI نے مجھ سے پوچھا عمران خان کب تک ٹوٹ جائے گا، وہ سمجھتے تھے ۔
شاید مجھ سے عمران خان کے بارے میں کچھ حاصل کر سکیں، حالانکہ میں کیا بتا سکتا تھا, میں نے پوچھا آپ عمران خان سے کیا چاہتے ہو؟
انہوں نے کہا معافی۔۔۔۔
میں نے کہا وہ اس کے پاس ہے کیونکہ یہ چیز اس کے اٹیچوڈ کے خلاف ہے, 🔥🔥🚨
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں پچھلے رات کو پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے اہم رہنماؤں کے درمیان بڑی بیٹھک ہوئی ہے۔
اس خفیہ بیٹھک میں بھائی لوگوں کے دو نمائندے بھی شامل تھے، جنہوں نے دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں کو اہم ہدایت دی ہیں۔ احوال کچھ اس طرح سے ہے کہ
پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت مل چکی ہے، کشمیر کی بھی حکومت انہی کے حوالے کیے جانے کا باقاعدہ فیصلہ ہوچکا ہے۔
یہ سب 28ویں ترمیم کے تناظر میں ہورہا ہے، بہت جلد جس کا بل پاس کروانے کیلئے ایوان میں لایا جائے گا۔
پیپلزپارٹی اب اپنا وزیراعظم بلاول بھٹو کی صورت میں لانا چاہتی ہے، پی پی کی یہ بہت بڑی ڈیمانڈ ہے, اور اسی تناظر میں پی پی کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے اہم ترین رہنماؤں کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔
اس ملاقات میں ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی بھی شامل تھے۔ جنہیں باقاعدہ اشارہ دے دیا گیا ہے، کہ آپ لوگوں اب وفاق حکومت سے خود کو الگ کرلیں، راہیں جدا کرلیں۔
اس چیز کا اشارہ آج بلاول بھٹو نے بھی اپنی قومی اسمبلی کی تقریر میں دے دیا ہے کہ وفاق آپ کو کچھ نہیں دیتا آپ الگ ہو جاؤ کوئی فائدہ نہیں انکے ساتھ کام کرنے کا۔ میرے ذرائع کے مطابق یہ ایک سوچے سمجھے پلان کے مطابق ہو رہا ہے۔
پیپلزپارٹی کشمیر کے معاملے پر پہلے نہیں بولی جب راولاکوٹ میں قتل عام ہوا، جسے 15 دن ہوگئے ہیں، اب اچانک اپنی توپوں کا رخ مسلم لیگ ن کی طرف کرلیا ہے۔ اگلے چند ہفتوں میں آپ کو بہت بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔۔🔥🔥🚨
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
شہباز گل بھائی کا بڑا انکشاف !!🚨🚨
علیمہ خان نے ایک سو پچہتر ارب روپے دینے پر عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھنے پر KPK حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے،
اگر KPK حکومت یہ کرے گی میں خود شکریہ ادا کروں گا ۔
لیکن مجھے ڈر یہ ہے, علیمہ خان کو ہمیں سب کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کے لئے یہ سٹیٹمنٹ د ی گئی ہے ۔🚨🔥🔥
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عمران خان کی بہنوں نے کنفرم کیا ہے کہ ہمیں ایک بہن کو عمران خان سے خفیہ ملاقات کی آفر کروائی جا رہی ہے،
اگر ہم نے ایسا کیا تو اسلام آباد ہائیکورٹ کے منگل اور جمعرات کی ملاقاتوں کے فیصلے کے خلاف ہم خود ہی کھڑی ہو جائیں گی،
دوسرا بہنوں نے کہا عمران خان سے ایک اور خفیہ ملاقات کا پروگرام بن رہا ہے, جس کے ذریعے عمران خان سے ملاقات کا راستہ
ہمیشہ کے لیے بند کیا جائے گا۔ ڈاکٹر شہباز گل🚨🚨🔥
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
خبر دے رہا ہوں بری خبر ہے 7 استعفے آ چکے ہیں، 21 لوگوں کے ملک سے جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے،
13 لوگ برطرف ہونے والے ہیں، سب برے برے لوگ ہیں۔
وہ ہونے والا ہے جو آپ تصور بھی نہیں کر سکتے، آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں۔عادل راجہ کا بڑا دعویٰ !!🔥🔥🚨
@haniabatool9 For God sake he is Army puppet under Form 47 and not PM. The blind judiciary passes time otherwise it's verification required not more than one month time.
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
صحافی منصور علی خان نے بھی حقیقت بتادی !!🔥🔥
ایک طرف پنجاب کا بجٹ ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بننے والے منصوبوں پہ “ پورے ٹبر “ کے نام لگا دئیے۔۔
دوسری طرف خیبر پختونخواہ کا بجٹ جہاں “ کسی ٹبر “ کا نام نہیں چسپاں کیا گیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بننے والے منصبوں کا ۔🚨🚨🔥
اس وقت بانڈی عبّاس پور کے مقام پر چار سو سے زائد رینجرز کی گاڑیاں جا رہی ہیں۔ مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بند کر دی ہیں، جس پر فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے اور ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے۔۔ راولاکوٹ اور گجنی میں بھی سڑکیں بند کی جائیں اور راستوں کو مکمل طور پر بلاک کیا جائے
صدیق جان کی بڑی خبر !!🚨🔥
یہ بات سوفیصد کنفرم ہےعمران خان کو اڈیالہ سےاسکواڈ لیکر نکلا ہےلیکن یہ نہیں پتہ چل رہا وہ کہاں لیکر گیا۔
میرے کریڈیبل سورس نے بتایا عمران خان کو اڈیالہ سےلیکر ضرور نکلےاور پھر واپس اڈیالہ شفٹ کردیا
اب یہ سمجھ نہیں آرہی یہ خبر کیو چلوائی گئی ہے؟🚨🚨🔥
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
صدیق جان کی بڑی خبر،🚨🔥اسلام آباد میں یہ بات چل رہی ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صدر بھی بن جائیں گے
اور آرمی چیف بھی رہیں گے۔
صدر زرداری جا رہے ہیں،اور یہ خبر جان بوجھ کر چند دن پہلے لیک کی گئی تھی۔🚨🚨🔥
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
صحافی اسد طور نے نوازشریف کو تُن دیا !!🚨🔥اقتدار کیلئے نواز شریف رو رہا ہے اور قید میں رہ کر بھی
عمران خان ڈٹا ہوا ہے, یہ بزدل بھگوڑا یونہی ذلیل ہوتا رہے گا۔🔥🔥🚨