Yeh mehlon, yeh takhton, yeh taajon ki duniya
Yeh insaan ke dushman samaajon ki duniya
Yeh daulat key bhookhay rawajon ki duniya
Yeh duniya agar mil bhi jaaye to kya hai
Yeh duniya agar mil bhi jaaye to kya hai
صورتحال بتا رہی ہے کہ حال ہی میں ہونے والے فرمائشی سروے جھوٹے، بدنیتی، بددیانتی اور دھوکہ دہی پر مبنی تھے اور تحریک انصاف ہی مقبول ترین جماعت ہے ورنہ نظام کو اس حد تک گرنا نہیں پڑتا۔
تم جسے ہرانے کے لیے گرے جارہے ہو، وہ تو کب کا جیت چکا ہے۔ یہ لڑائ تو شروع ہی اس کی جیت سے ہوئ تھی۔ جب تم نے جان لیا تھا کہ تم اسے ہرا نہیں سکتے تب ہی تو تمہاری بغلوں میں چھپے خنجروں پر تمہاری انگلیوں کے نشان چمکے تھے۔ کل تک جنہیں تم پیٹھوں میں گھونپتے تھے اس نے تمہیں مجبور کیا کہ وہ تم اس کے سینے پر رکھو اور وہ تمہاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ گواہی دے کہ لا الہ الا للہ۔۔ نہیں ہے کوئ معبود اللہ کے سوا!
اس کی نظروں کی بے خوفی ہی نے تو تمہیں نظروں سے گرا دیا ہے۔ آج اس کا زندان بھی روشن ہے، اور تمہارے محلوں پر بھی آسیب کا سایہ ہے۔ اب تم بین ڈال ڈال کے اپنی مظلمویت کا پرچار کرو یا اپنے ہی جگر گوشوں کے کلیجے چباؤ۔ جیت تو وہ گیا ہے تم تو خجالت میں صرف اپنے نقاب نوچ رہے ہو۔
یا اللّٰہ نبی پاک ﷺ کے چہرہ اطہر کے نورِمبارک کی وساطت سے دعا ہے کہ عاشقِ رسول ﷺاور
غلامِ رسول ﷺ ہمارے سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب کی مدد فرما اور جلد سے جلد ان کو زندان اور قید و بند کی اس صعوبت و امتحان سے نکال کر سرخرو فرما اور عزت کےساتھ واپس ہمارے بیچ ملک پاکستان 🇵🇰 اور امت مسلمہ کی رہمنائ کا دوبارہ موقع عطا فرما۔ آمین
یہ تقریر سننے والی ہے آخر تک..
نوازشریف کیسے اس دور میں بھی محاذ آرائی کر کے ملک میں فساد مچا رہا تھا اور کیسے آج لندن پلان کے زریعے ملک میں فساد ہو رہا ہے..
بالکل ایک جیسا وقت ہے
-لیاقت علی خان نے کہا میری جان کو خطرہ ہے،آپ جیسے لوگ ہنسے۔
-بھٹو نے پُوری کتاب لکھ دی
“If I Am assassinated” آپ جیسے لوگ ہنسے۔
-بینظیر نے نومبر میں کہا کہ مُجھے قتل کردیا جائیگا،
آپ جیسے لوگ ہنسے۔
-ارشد شریف نے کہا میری جان کو خطرہ ہے-،آپ جیسے لوگ ہنسے۔
-اب عمران خان کہہ رہا ہےمیری جان کو خطرہ ہے،آپ جیسے لوگ ہنس رہے ہیں۔
#ImranKhan
The passion of our workers for freedom (Haqeeqii Azadi) was something I prayed Almighty Allah would instill in our nation one day . Only nations with youth who value freedom above life achieve great things. When rule of law protects their fundamental rights & their minds are