Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
On this blessed Day of Arafah, wishing peace, mercy and countless blessings to Muslims around the world. 🤍
Please keep me and my family in your prayers as well. 🤲
#DayOfArafah#Hajj
“Fans across the world will now have direct access to Pakistan’s bilateral, domestic and women’s cricket through PCB’s own official platform.The journey begins with Pakistan vs Australia ODIs. Streaming FREE exclusively on PCB LIVE. #PCBLIVE”
چلیں، تسلیم کر لیتے ہیں کہ بابر اعظم نے ایک لمحے میں غلطی کر دی لیکن قادر صاحب، ایسا لگتا ہے کہ آپ کی نظر صرف اسی ایک لمحے پر ٹھہر گئی اور باقی کھلاڑیوں کی چھوٹی چھوٹی لغزشوں کو دیکھنے کی فرصت نہیں ملی۔ کھیل پر بھاشن دینے والے ہم جیسوں کے لیے سب سے آسان کام یہی ہے کہ جس کھلاڑی پر چاہا اس کی غلطی پر انگلی اٹھا دیں، اور جس کی مرضی، اس کا ہر قصور معاف۔
اگر ہم ذرا آنکھیں کھول کر دیکھیں تو باقی کھلاڑی بھی دن بھر آزمائش میں تھے چاہے شان مسعود ہو، سعود شکیل ہو، س��مان علی آغا ہو یا محمد رضوان ۔۔ عظمت کا کچھ درس ان کیلئے بھی عنایت ہو؟
بابر پر انگلی اٹھانا سب سے آسان کام ہے کیونکہ ہر نظر اس پر جمی رہتی ہے لیکن اگر ہم صرف ایک کھلاڑی کی غلطی پر نظریں جما دیں اور باقی کی کوتاہیوں کو نظر انداز کریں،تو یہ نہ صرف کھیل کے ساتھ نا انصافی ہے بلکہ پیشہ وارانہ اقدار سے بھی کوسوں دور ہے۔