آج کا میسیج
جب ہر پاکستانی ٹیکس دیتا ہے تو فائلر نان فائلر کا ڈرامہ بند کیا جائے
جب ID کارڈ ہی ٹیکس نمبر ہے تو
ہر خریداری پر ادا شدہ ٹیکس ادا کرنے والے کے شناختی کارڈ پر جمع کیا جائے
ایف بی آر ٹیکس ریٹرن مانگنے کی بجائے ہر پاکستانی کو اس کے ادا شدہ ٹیکس کا ہر سال حساب دے
کاپیڈ
@tcs_couriers dear sir your employee even not call or check our address and they just added address is not ok from tcs branch to my address is just 1 KM radius that's not good experience for me