دہشت گردوں نے وزیرستان کو یرغمال بنا دیا ہے۔ آخر کب تک خاموش رہو گے؟
گزشتہ روز دوستی سے انکار پر ایک خوبرو نوجوان کو دہشت گردوں نے بھرے بازار میں اس کی بیوی اور بیٹے سمیت گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ پورا علاقہ تماشا دیکھتا رہا۔
اس سے پہلے دو تین نوجوانوں کو اٹھا کر قتل کر 1/5
ہیں۔ ان کے ٹھکانے آبادیوں میں موجود ہیں اور ان کی سہولت کاری بھی انہی آبادیوں میں ہوتی ہے۔
جب تک وزیرستان کے عوام اپنی آبادیوں سے سہولت کاری ختم نہیں کریں گے اور اپنے بچوں اور رشتہ داروں کو دہشت گرد گروہوں سے دور رہنے کا درس نہیں دیں گے، تب 4/5
خیبر: باڑہ میں دہشت گردوں نے سیال خان خوار پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
بنوں میں پولیس چوکی کنگر پل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
پولیس کی جوابی کارروائی اور کلیئرنس آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 4 کلاشنکوفیں، دستی بم، میگزین اور بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی اور ملحقہ علاقوں میں پاک فوج کا آپریشن 11 گرج کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
مختلف کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے کلیئر کیے گئے، جبکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے آغاز سے اب تک 91 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
شمالی وزیرستان کے علاقے بویا نالہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
پانچ دہشت گرد منزَر خیل سے دیگان کی جانب بڑھ رہے تھے، جنہیں فورسز کی جنگی ٹیموں نے نشانہ بنایا۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
باجوڑ: تحصیل سلارزئی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشت گرد کی شناخت ابو ہریرہ کے نام سے ہوئی ہے، جس کی ہلاکت کی تصدیق دہشت گردوں سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بھی کردی۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
شمالی وزیرستان: میر علی میں گزشتہ 6 روز سے جاری سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران مزید 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن کے دوران اب تک دہشت گردوں کے درجنوں ٹھکانے تباہ اور متعدد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
شمالی وزیرستان: میر علی میں جاری اپریشن کے دوران اہم کامیابی مل گیی، علی خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
لوئر جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خلہ کے علاقے زرملان میں کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت داد خان اور نائب امیر میرا آغا کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق داد خان دو ماہ قبل ٹی ٹی پی کے شمشاد گروپ میں شامل ہوا تھا۔
بنوں: تھانہ میریان کی حدود سے 10 روز قبل دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے نوجوان سیاز ولد ببے، سکنہ نظر شاہ آخوند خیل، کی لاش برآمد ہوگئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق مقتول نے ایک پولیس اہلکار اور پولیس امن کمیٹی کے رکن کی منگنی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
جنوبی وزیرستان لوئر، وانا: دوستی سے انکار پر مسلح دہشتگردوں نے نوجوان ظفران وزیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واقعے کے وقت ظفران اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ سفر کر رہے تھے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ان کی اہلیہ اور ایک بچہ بھی زخمی ہوگئے۔
#KPK#Pakistan#Terrorism
مستونگ: خندوا پوسٹ پر کالعدم بی ایل اے کے حملے میں دو شہری نور اللہ اور بی بی لائبہ جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 3 سالہ بچہ اور 12 سالہ بچی بھی شامل ہیں۔ حملے کے نتیجے میں قریبی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
#Balochistan#Pakistan#Terrorism
خلاف متحد ہونا ہے۔
دہشتگردی کے خلاف ہمیں واضح اور متفقہ موقف اپنانا ہوگا۔ ہر حال میں ہمیں اپنے ریاست اور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔ یہی ہم سب کے مفاد ہے۔
دہشتگردی کا الزام فوج اور پنجاب پر ڈالنے والوں سے سوال کا اچھا موقعہ ہے
اج سہ پہر کو لکی پولیس نے خیروخیل پکہ میں دو دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔
دونوں دہشتگرد ہیواد اور سہیل مقامی تھے اور تعلق اسی گاؤں خیرو خیل سے تھا
یہ بہترين موقعہ ہے کہ ہم ان عناصر سے سوال پوچھے کہ جو 1/3
لوگ الزام لگاتے ہے کہ یہ دہشتگردی کویی ریاستی ادارہ یا دوسرا صوبہ کروا رہاں ہے
وہ عناصر جواب دے کہ خیرو خیل پکہ کے دونوں دہشتگرد کس ادارے اور کس صوبے سے تھے؟
ہمیں سب سے پہلے اپنے درمیان پھوٹ ڈالنے والے باہر بیٹھے پی ٹی ایم منافقوں اور افغان نمک حرامیوں کے جھوٹے پروپیگنڈے کے 2/3
اج دو گیدڑ دہشتگرد ہاتھ لگے ہے، خوارج کو کو واضح کیا ہے کہ لکی مروت کی زمین پر اپ پاؤں رکھوں گے تو یہی حال ہوگا
لکی امن کمیٹی نے دو دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کے بعد ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
#KPK#Pakistan#Terrorism