الحمداللّه اج جمیعت کا ہر كاركن اس بات پر فخر کر رہاں ہےکہ انکا تعلق اس جماعت سے ہے جو اسلام پسندوں کی جماعت ہے اور انکا لیڈر دنیا بھر میں موجود مظلوم مسلمانوں کی توانا آواز ہے۔
سب کو دعوت ہےکہ اس نیک مقصد میں جمیعت کے ساتھ کھڑے ہو جائے۔
#JUIHistoricMarch#JUI_StandWithHamas
پاکستان پیپلز پارٹی واحد پارٹی ہے جس کی لیڈر شپ نے سالوں جیلیں کاٹی اور جہوٹے کیسوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرا کبھی کسی اعلیٰ اداروں پر وار نہیں کرا ۔
اور اس ویڈیوں میں صاف نظر آہ رہا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے کس طرح گرفتاریاں دیتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری شکیل چوہدری کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پرسنل سیکرٹری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جانثار جیالے جنید سلیم جیڈی سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات
@JunaidSaleemJD@ShakeelChPPP
دھماکہ خیز مواد سے لیس جھنڈا صیہونیوں کے ذریعہ ہٹائے جانے والے خاردار تار پر رکھا گیا تھا.اسرائیلی فوجی نے بڑی احتیاط کا استعمال کیا کہ جھنڈے کی بنیاد پھنسے ہوئے نہیں تھی اور اسے ہٹاتے ہی دھماکہ نہیں ہوا تھا.لیکن اس بات کا علم نہیں تھا کہ جھنڈے دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی تھی😂
ہم گھر کی خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے نہ صرف گھر فراہم کر رہے ہیں بلکہ زمین کی ملکیت بھی دے رہے ہیں۔
لہذا، ہم ان خاندانوں کو نہ صرف چھت دے رہے ہیں بلکہ انہیں بااختیار بھی بنا رہے ہیں۔ ہم اپنے اقدامات میں خواتین کو بااختیار بنانے کو شامل کر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
جیکب آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاؤں سردار آدم خان پنھور میں سابق رکن سندھ اسمبلی سردار منظور علی خان پنھور کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں میر اورنگزیب خان پنھور، سردار چنگیز خان پنھور، میر تیمور خان پنھور اور میر سلیمان خان پنھور سے تعزیت کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
سابق صوبائی وزیر شرجيل انعام ميمن نے آج راول ہاوس راہوکی میں اپنے حلقہ پی ایس 63 کی عوام سے ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے بہ ملاقات کی اور درپیش مسائل معلوم کیے،
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@sharjeelinam@rawalsharjeel
راشد ربانی مرحوم ان جیالوں میں سے ایک تھے، جو پارٹی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
مزيد پڑھیں: https://t.co/dHhp0jB0vN
ایک آہ بھری ہوگی
ہم نے نا سنی ہوگی
جاتے جاتے تم نے
آواز تو دی ہوگی
ہر وقت یہی ہیں غم
اس وقت کہاں تھے ہم
کہاں تم چلے گئے
#MissYouSMBB 🥹💔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
میں اپنی جماعت @juipakofficial وركرز مشیران اور خلقہ PK98 کے غیور عوام کا انتہایی مشکور ہوں جو ہمارے حضرت مفتی محمود كانفرنس کےلیے بارش کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں نکل ایے۔ یہ عظیم قافله اس بات کی دلیل ہےکہ ضلع کرک PK98 جمیعت کا گڑھ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔
#مفکراسلام_مفتی_محمود