خوفناک صورتحال
مظفر آباد سے دلیر بیٹی live from AJK!
اسوقت مظفر آباد اور راولاکوٹ میں مسلسل فائرنگ جاری, طاقت کے نشے میں دھت جرنل یحیٰی کے فارمولے پر چل پڑا, کشمیر پاکستان سے جدا کرنا چاہتا, 1971 والا ظلم کشمیر میں بھی جاری!
لڑکی کا پوری دنیا کو پیغام
ہمارے لئے آواز اٹھائیں🛑
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات کی تصدیق کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں ہے، جب ان سے کسی کی ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ پچھلی دفعہ جب آنکھ کا مسئلہ آیا تو ایسے ہی تردید کی جاتی رہی اوراس کو ڈس ٹریکشن کہا گیا لیکن پھر بینائی کے شدید متاثر ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئ۔
جب ملاقات ہی نہیں ہوئ، قابل اعتماد معالجین تک رسائی ہی میسر نہیں تو تردید،جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دینے کے بجائے کیوں نہ تمام تر قیادت عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ہر فورم کا استعمال کریں۔ اگر ”متعلقہ لوگ” اتنے ہی قابل بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو ان کی آنکھ کیسے ضائع ہوگئی؟ ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا گیا؟ اور اب تسلی دینے کے بجائے ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کروائ جا رہی؟
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن فوری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔
@BBhuttoZardari What is ur legitimacy? U hv nothing to do with kashmir. It's right of Ppl of Jummu kashmir to elect their leadership through legitimate mendate and vote not selection.
U and other parties are burden & Problem not solution or part of solution.
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
فتح پور تھکیالہ، سانحہ راولاکوٹ اور میرپور کے المناک واقعات پر پڑاوہ چوک میں شدید احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ��ینجرز اور سیکیورٹی فورسز کی بربریت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
"میں آپ کی ماں ہوں ،میں آپ کی بہن ہوں میں آپ کے پاس آئی ہوں ہمیں آپ کا ساتھ چاہئے ، آپ ہمارے ساتھ چلیں، ہمارا خاندان بنیں۔ یہ لوگ آپ لوگوں کے جزبے سے ڈرے ہوئے ہیں ان کو اور ڈراؤ ، یہ چوری شدہ مینڈیٹ لے کر بیٹھے ہیں اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ عدالتیں اور جج کنٹرول کر رکھے ہیں"۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
کشمیر میں ہونے والی قتل و غارت پر چپ رہنا پاکستان سے دشمنی کے مترادف ہے۔ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 5 اگست کا انتظار کئیے بغیر فوری پر امن احتجاج کی کال دینی چاہیئے۔
آج کشمیری بھائیوں کے زخموں پر مرحم رکھنے کا وقت ہے۔ اگر دیر کردی تو وہ منہ موڑ لیں گے۔ عمل کرنے کا یہی وقت ہے۔ مزید دیر کی گنجائش نہیں۔
جرنیلوں کو خوش کرنے کے چکر میں ملک کو ��زید نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا۔
پی ٹی آئی فوری طور پر پر امن احتجاج کی کال دے۔ عوام نکلے یا نہ نکلے یہ عوام کی مرضی۔ آپ اپنا فرض پورا کریں۔
عمران خان جیل سے باہر ہوتے تو ہرگز اس وقت تک چپ نہ رہتے۔
اگر آج پاکستانی عوام حقوق کے لیئے کھڑی نہ ہوئی تو پھر بہت دیر ہو جائے گی۔
"میرے کشمیریو! آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے، آپ لوگ، خاص لوگ ہیں"
2022 میں مظفرآباد کے جمِ غفیر میں عمران خان کا خطاب ثابت کرتا ہے قومی لیڈر کس طرح اپنے لوگوں کو عقیدت کا خراج دے کر انہیں ریاست سے جوڑتا ہے۔ آج پاکستان ہر سطح پر لیڈرشپ سے محروم ہے۔
The people of Azad Kashmir continue to face an alarming escalation of violence and repression.
From 5 June to 28 July, the death toll has risen to 80, with hundreds more injured. The security forces have used excessive force against civilians, turning a peaceful region into bloodshed. Those responsible must be held accountable, and the fundamental rights and safety of the people of Kashmir must be respected.
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو ��سلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
آزاد کشمیر میں موجود فورسز کا کوئی سپاہی کسی لاٹھی گولی سے نہیں مرا لوگ کشمیر میں گولیاں کھا رہے ہیں لیکن پرامن کھڑے ہیں۔آزاد کشمیر میں تین مرحلوں میں الیکشن کرائے جارہے ہیں وہاں کی آبادی اسلام آباد سے بھی کم ہے۔پاکستان کی آبادی پچیس کروڑ ہے یہاں الیکشن ایک مرحلے میں ہوتا ہے ت�� کشمیر میں تین مرحلوں میں کیوں کروایا جارہا ہے؟۔اٹھہتر سال میں ایسا نہیں ہوا آج کشمیر میں لاشیں گر رہی ہیں لاشوں کو اٹھا کے لاپتہ کیا جارہا ہے.
عبدالقیوم خان نیازی
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
آزادکشمیر کے حالات اتنے سنگین ہوچکے ہیں کہ اس پر گفتگو کرنا کسی کے بس میں نہیں ہے، دل اس وقت خون کے آنسو بہا رہا ہے ۔
کشمیر دوقومی نظریے پر وجود میں آیا یہ تحریک پاکستان بننے سے پہلے کشمیریوں نے شروع کی جو 13 جولائی 1931 میں جس کو ہم یوم شہدائے کشمیر کا نام دیتے ہیں۔
سری نگر میں قرآن کی بے حرمتی ہوئی اس وقت بائیس مسلمانوں نے جام شہادت نوش کیا سری نگر کی مسجد میں جس نے آذان شروع کی تھی اس کو شہید کیا گیا پھر دوسرے نے سنبھالی اس طرح 22 لوگ آذان مکمل کرتے شہید ہوئے تھے۔
لاہور میں قرارداد پاکستان جب پیش ہوئی تو کشمیریوں کا ایک بہت بڑا وفد مولانا جنڈالوی کی قیادت میں شریک ہوا، اس اجتماع میں ہر مقرر کو پانچ منٹ دیے جارہے تھے مولانا جنڈالوی کو قائداعظم رحمت اللہ علیہ نے بارہ منٹ دئیے۔ صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی
یہ وہ مناظر تھے جو آج تک مقبوضہ کشمیر میں دکھا دکھا کر بھارت کے خلاف جہاد کا د��س دیا جاتا تھا اس اسلام دشمن فوج کہا جاتا تھا
کیا جو کچھ آزاد کشمیر میں ہو رہا ہے یہ اسلام دشمن فوج نہیں ہے ؟