حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
بلوچستان میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو ان کے ورثاء کی طرف روانہ کیا جا رہا ہے
بلوچستان میں پاکستانی فوج کس قدر لاوارث ہو گئی ہے کہ ان کی ہلاکت کی خبر کل کسی نیوز چینل پر نشر نہیں کی گئی
رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
اِس AI ویڈیو نے آخیر ہی کردیا ہے♥️
عمران خان, عمران خان کے بیٹے اور وہ تمام کھلاڑی جو عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہےہیں, پوری دنیا سے ان تمام لوگو کو بے حد محبتیں مل رہی ہے!!
مشرف بزدل اور بگٹی ہے بہادر تھا!!
میرے خیال میں, اس بچے نے مطالعہ پاکستان نہیں پڑھا, آنے والا نسل, جین زی سے دو ہاتھ آگے ہیں!!
اب اس بچے کو اغواء نا کردے, یہ تو بچوں کو بھی معاف نہیں کرتے, ایسا بزدل فرعون ہے بچوں سے بھی ڈرتا ہے!!
آج جاوید میانداد اور عمران خان کے درمیان اس جھپّی کی گرمجوشی کی یاد پھر سے تازہ ہو گئی!
کپتان کی ناحق قید پر جو جاوید میانداد صاحب کی آواز میں شدید کرب سنائی دیا اور چہرے پر جو دُکھ و تکلیف دکھائی دی، اُسی کرب و تکلیف و دُکھ میں پاکستان کی اکثریت عوام مُبتلا ہے! 💔😔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہت سوچ سمجھ کے اپنے کمنٹس سیکشن کو تالا لگایا ہے کیونکہ انھیں اچھی طرح پتہ چل چکا ہے کہ قوم اب انکی پروڈکشن کمپنی کے کسی جھانسے میں نہیں آئے گی ۔
“This is a humanitarian appeal… increasing concerns about health and well being of Imran Khan… one of the greatest players… increasing sense of urgency around his health…”
- Former England Cricket Captain @Athersmike, speaking at Lord’s Cricket Ground, raises concern for arbitrarily detained former PM and former Pakistan Cricket Captain Imran Khan.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔