ایک نیپالی مسلمان کی پاکستان کی جیت پر خوشی ملاحظہ فرمائیں، ہم نے صلاح الدین ایوبی کو نہیں دیکھا، ہم نے غزوہ بدر کو نہیں دیکھا پر آج اسلام کی فوج پاکستانی فوج کو "جنگ بنیان المرصوص" لڑتے دیکھا ہے 🇵🇰🔥
الحمدللہ ♥️🇵🇰
پیارے سر ، لاکھ بار گزارش اس شاہین کی تصویر شوشل میڈیا پے اپ لوڈ کردیں ورنہ حسرت ہی رہیگی اس پھرتیلے شاہین کو دیکھنے کی ۔ پلیز کسی مصلحت سے کام نہ لیجیئے گا شکرا گزار رہینگے
@OfficialDGISPR