Technology, Sports and History follower - love to share News, Photography and Videos about Pakistan. Social worker and State Life Pakistan insurance agent.
Indian media is attacking actor Aamir Khan now. They did the same to Col Sofiya Qureshi 🇮🇳👎🏽👎🏽
Muslims who are opposing Pakistan will spend rest of their lives proving loyalty to India - Muhammad Ali Jinnah 🇵🇰♥️
🚨🚨🚨
بھارت کے سابق پائلٹ کا بڑا اعتراف, پاکستان نے انتہائی ذہانت سے جنگ جیتی
بھارت نے جو جال PAF کیلئے بچھایا، PAF نے اسی جال میں بھارت کو پھنسادیا اور بھارت کے دفاعی اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرلیں -- پاکستان نے بھارت کے ڈرونز کو اندر آنے دیا، بھارت نے ڈرونز اس لیے بھیجے تھے کہ پاکستان کے میزائل سسٹم کا سراغ لگاسکے ۔ پاکستان نے کمال ہوشیاری سے ڈرونز کو گرانے کیلئے میزائل استعمال ہی نہیں کیے - اور جب پاکستان نے اپنے ڈرونز بھارت بھیجے تو انڈیا نے میزائل فائر کرنا شروع کردیے، جس سے PAF کو بھارت کے میزائل سسٹم کا آسانی سے پتہ لگ گیا.
چین اور بھارت آمنے سامنے آگئے
چینی وزارتِ خارجہ نے مقبوضہ ارونا چل پردی�� کے متعدد مقامات کو چینی نام دے دئے ہیں ۔ چین اس ریاست کو زنگنان یا جنوبی تبت کہتا ہے ۔ ارونا چل پردیش صدیوں تک تبت کا حصہ رہا ہے ۔ 1914 میں برطانوی ہند نے مک موہن لائن کے زریعے اسے انڈیا میں شامل کیا ۔ جس کو چین نے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ چین کا موقف ہے کہ برطانیہ نے تبتی رہنماؤں پر دباؤ ڈال کر یہ علاقہ چین سے الگ کیا۔ اسی ریاست پر چین اور بھارت کی 1962 میں جنگ بھی ہوئی ۔ اب تک مجموعی طور پر 89 مقامات کو چینی نام دیے جا چکے ہیں۔
چین آہستہ آہستہ ارونا چل پردیش بھارت سے واپس لیتا جارہا ہے اگر چین نے فیصلہ کن وار کیا تو ارونا چل پردیش سمیت 7 بھارتی ریاستیں انڈیا سے الگ ہوجائیں گی اس کے اثرات کشمیر پر بھی پڑھیں گے ۔اس تھریڈ میں ترتیب وار جائزہ لیا ہے کہ چین کیا کررہا ہے اور آگے کیا ہوسکتا ہے اور اس کا کشمیر سے کیا تعلق ہے 👇
🔴 ترک صدر رجب طیب ایردوان کا ہندوستان پاکستان تناؤ پر مکمل بیان اردو ترجمہ کے ساتھ
▪️"چاہے وہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والا افسوسناک دہشت گرد حملہ ہو یا پاکستان پر میزائل حملے، ہم نے بہت واضح مؤقف اختیار کیا"۔
▪️ "ہم نے برادر پاکستانی عوام کے لیے اپنی حمایت کھل کر اظہار کیا"-
▪️ "میں پاکستانی بھائیوں کو ان کے صبر، بردباری اور متوازن رویے پر ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتا ہوں"-
▪️ "ترکیے کی حیثیت سے، ان شاء اللہ، ہم اچھے اور برے وقت میں بھائیوں کی طرح پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔"
Former Indian Army officers appreciating Pakistan’s pilots. They believe Pakistan has the best pilots in the world and India cannot fight them 🇵🇰♥️♥️♥️
Tareef wo jo dushman karay. Darr ka mahol hay India mein 🇮🇳🥶
یہ کوئی فلمی سین نہی اصلی جنگ ہے جو انڈیا ابھی بھی چھپا رہا ہے اپنی قوم سے ۔
🟢 ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر -!