اقبال آفریدی کے بیٹے پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بنے ہیں۔ یہاں بھاشن دیتے ہیں کہ پاسپورٹ کی عزات کروائیں گے اور ان کے بیٹے نے پاسپورٹ سرنڈر کر کے اسائلم لے لیا۔ کورم ذیادہ ضروری ہے یا پاسپورٹ کا غلط استعمال ؟ آپ اس کا نوٹس لیکر فل ہاؤس میں رکھیں اور کمیٹی میں دیں، طلال چوہدری۔
سپکیر ایاز صادق نے اقبال آفریدی کے بیٹے کی جانب سے بلیو پاسپورٹ کے غلط استعمال کا معاملہ داخلہ کمیٹی کو بھیج دیا۔
🚨🚨عمران ریاض بھائی کا دلخراش وی لاگ اور میرا سادہ جواب!!
ایک تو عمران خان عید کی نماز ویسے بھی نہیں پڑھتے۔ مجھے یاد ہے بطور وزیراعظم عمران خان پہلی عید کے موقع پر سوتے رہے جبکہ اُن کا سٹاف انہیں جگانے کی کوشش کرتا رہا پھر ۱۱ بجے قوم کے درد کیساتھ بیدار ہوئے۔
دوسرا، فیلڈ مارشل عاصم منیر جتنا عسکری و سفارتی امور میں مصروف ہیں وہ اب تک بھُول بھی گئے ہونگے کہ عمران خان نام کا کوئی سیاست دان بھی ہے۔
ڈیل اب عمران خان سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سے کرلیں تو بہتر ہے باقی تو جیسے تیسے مُلک چل ہی رہا ہے!! 😊
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن وفاقی آئینی عدالت میں مہنگے پٹرول کیخلاف پٹیشن فائنل کرنے پہنچ گئے
سوال کیا ۔۔ بڑی Access ہے آپ کی گاڑی بھی عدالت کے احاطے میں جانے دی جا رہی ہے ؟
حافظ صاحب نے سوال سنا اور پھر خاموش ہو کر چل دیئے
@NaeemRehmanEngr
ریحام بہت ایمان والی اور ایمان والے ایمان والوں کو پہچان لیتے ہیں
یہ یوتھیے آج تک ریحام صاحبہ کا ایمان نہی پہچان سکے اسے گالیاں دیتے ہیں ؟
یا پھر مرشد لمبی لمبی چھوڑ رہا تھا ؟
مجھے زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک ڈی ایس پی کو سعد ریاض سے پرسنل ایشوز تھے ۔ جس کو سیٹل کرنے کیلئے اس نے سعد کو اٹھوالیا اور پھر جب سوشل میڈیا پر شور ہوا تو سعد پر جعلی مقدمہ ڈال دیا گیا۔ اس کیس کو سی ٹی ڈی پہلی پیشی پر ہی ہار جائے گی لیکن سی ٹی ڈی کو ماورائے آئین اور قانون اقدام پر قانون کے کٹہرے میں لانا ضرور ہوچکا ہے
سعد محب وطن ہے ریاست کیساتھ کھڑا رہا ہے
دوسری طرف آغا سرور جیسے پی ٹی آئی ورکر ہیں جو دن رات اسی ریاست کو لتاڑتے ہیں لیکن کوئی کچھ نہیں کرتا۔
اگر ریاست سعد جیسے لوگوں کیساتھ یہ سلوک کرے گی تو پھر پاکستان کا سوشل میڈیا آغا سرور جیسے انپڑھ ہی چلائیں گے۔
کل سے ہزاروں ٹویٹس ہو چکے ۔ مذمت ہوچکی ۔ رہائی کے مطالبے ہوچکے لیکن حافظ سعد ابھی تک ایک سازشی کھیل سے رہا نہیں ہوئے۔ جبکہ پاکستان کے خلاف دن رات کمپین چلانے اور فوج کو گالیاں دینے والے صدیق جان جیسوں کو سرکاری طور پر مہمان خصوصی بنایا جا رہا ہے ۔اس ملک کا باوا ہی نرالا ہے
یہ پڑی ہے تبدیلی عمران خان کے 🐕کے پاس
اب نوجوان کو دینے کے لئے جواب نہیں نوجوان نے صرف پانچ سیکنڈز میں 🤪🤪🤪🤪🤪🤪
عمران خان کو ننگا کرکے رکھ دیا اقبال کا کوا بھاگ گیا💪💪💪💪💪💪
When CTD broke into our home, siezed our phones they didn't want anyone from the house to call 15. They communicated with eachother "Dekho koi 15 pr call na kr day". Alhumdullilah, one of the family members was still able to call 15 and the record is there. That is why CTD had to file a fabricated and ridiculous case against Saad because they knew that 15 call can haunt them later.
#ReleaseSaad
1/n
@EonHoldings@Munimusing ایف آئی آر مضحکہ خیز ہے ، کون پاگل قاعدہ کا کارڈ جیب میں ڈال کر گھوم رہا ہوگا جبکہ اس تنظیم کا وجود ہی نہیں ہے ، اسکو گھر سے اٹھایا اور کہا گیا وہ پانچ بجے لٹریچر بانٹ رہا تھا کمال نہیں ہوگیا
تیس سالہ پٹاری جس سے تبدیلی حقیقی آزادی پچاس لاکھ گھر اک کروڑ نوکریاں ،تین سو ڈیمز اور اک ارب درخت نکلنے تھے ،
لیکن نکلے علیمہ کے جھگڑے، پیرنی کی چوریاں، سہیل آفریدی کے کمیشن اور اب بچی ہے بس حقیقی آزادی وہ بھی بیرون ملک سوشل پر بس،
لیکن وہ بضد کہ رکو ابھی سرکس جاری..!