اسرائیل نے رات درجنوں فلسطینیوں کو غزہ میں زندہ جلایا ۔۔ لیکن آپ کہیں یہ بات ہوتے نہیں دیکھیں گے ۔ نہ اسکی مذمت نہ کوئی شور ۔۔ اس بہری ، گونگی ، سفاک دنیا پر لعنت ہے
شرم انی چاہیے ان لوگوں کو جو میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کروا رہے ہیں ۔۔۔میری اپ سب سے گزارش ہے کہ میری پوسٹ کو ری پوسٹ کریں لائک کریں اور کمنٹ کریں تاکہ یہ ریکور ہو سکے ❗
گولیاں چلانے والوں ہم تمہیں بجٹ اس لیے نہیں دیتے کہ تم اپنے بچوں پر ڈی چوک میں گولیاں چلاؤ۔
شکریہ رضوی صاحب۔
کم از کم جو نہیں بول رہے ان سے تو بہتر ہی ہے۔
دہشتگردوں کی درندگی کا یہ عالم تھا کہ 39 لوگوں کو شہید کرنے کے بعد جن کو یرغمال بنایا تھا اُن کو بھی گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا
جب دہشتگرد یہ منصوبہ بنا رہے تھے تو ہمارے خفیہ ادارے 26ویں ترمیم منظور کروانے کے لئے پارلیمنٹرین کے گھروں پر چھاپے اور اغواء کاریاں کر رہے تھے
غریب کے بچوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جا رہی ہیں جبکہ ان کے جنازوں میں شرکت کرنیوالے ہیلی کاپٹروں پر تشریف لائیں گے اور فوج کی قربانیاں آپ کو بتائیں گے کیا ان کے لیے ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جا سکتاتھا ؟؟https://t.co/NeYudG6OeP
شہید فوجی جوانوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جارہی ہیں مگر فوجی کھوتی مریم نواز کو یورپ ٹبر سمیت چھٹی گزارنے کے لئے پاکستانی فضائیہ کی ائیر ایمبولینس جیٹ طیارے اے 319 میں عوامی خرچ پر بیجھا گیا
پنجاب پولیس کا بیغیرت ASI خاتون کو دھمکیوں کے ساتھ گالم گلوچ کر رہا ہے اور تھپڑ بھی مار رہا ہے، یہ پنجاب پولیس کی تربیت اور رویہ ہے، بے حد افسوس کا مقام ہے،
پاکستان میں اچھی پولیس ایک خواب بن گیا ہے۔
مطیع اللہ جان حیران تھے کہ عاصمہ شیرازی ہر سکینڈل پر پروگرام کرتی ہیں لیکن حج سکینڈل پر کیوں خاموش ہیں تحقیق کے بعد پتا چلا کہ وہ خود حج سکینڈل میں ملوث تھیں
دوسروں کے سکینڈل کو کرپشن اور اپنے سکینڈل کو پراپوگنڈہ کہہ رہی تھی
Thank you for your continuous support for rule of law democracy and freedom of speech. @realZalmayMK
Insaafians plz retweet this tweet to send a strong message