اب ایک لوکل ٹائپ پی ایس اتنا پاور فل ہے کہ ایک سیٹنگ MPA کی کال ریکارڈ کررہا ہے اور جھوٹ بول کر حنیف عباسی کا نام لیکر اُسی کے نام کا گلہ دیکر کہہ رہا ہے کہ آپ نے @nasirbuttuk کی ہاں میں ہاں کیوں ملائی،اپن�� ٹسل نکالنے کے لیے یہ بندہ ایک سینیٹر کو بدنام کرنے کی کوشیش کررہا ہے،پارٹی کو اس کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینا چاہیے
Starting a new journey...!!
I Will try my best to cover all issues related to a common man...!!
Looking forward for your feedback...!
#PoliticalVlog#TruthOverHype#AdnanRaja
https://t.co/4EVgE0T6TZ
لولی لنگڑی۔۔۔زنجیروں میں جکڑری۔۔۔لاچار۔۔۔فرمانبردار اور تابعدار صحافت کا عالمی دن۔۔!!
شہید ارشد شریف کے ساتھ حقیقی صحافت بھی دفن ہو گئی تھی۔۔۔!!
#PressFreedomDay#JusticeforArshadSharif
@hinaparvezbutt میم سننے میں یہ اتا ہے کہ یہ اپ لوگوں کی پارٹی کے ہی لوگ اس کے ساتھ ہیں جو اس کو ہر جگہ سے بچاتے بھی ہیں اور یہ سننے میں یہ بھی ایا کہ جس ٹائم یہ شادی پہ شیر رکھنے کے جرم میں اندر ہوا تھا تو میڈم سی ایم صاحبہ نے اس کو نکلوایا تھا اپنی شخصی ضمانت پہ
شٹ آف کال! عمران خان کس خاتون سینیٹر کو پارٹی سے نکالنا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی عدیل راجہ نے اندرونی کہانی بیان کردی
#ABNNews#ImranKhan#PTI#PoliticalDrama