@trtworld Like carbon print it has to be measured in per Capita, the population and life style matter in such studies, it's absolutely wrong presentation of the data.
@FraooqY99232 سوویت یلغار نے جو تباہی مچائی اس کے نتیجے میں یا ویسے دنیا بھر میں بھیک پہ اعتراض کرنے والے جہاں دیدہ رہنما و مقلدین کو دنیا بھر میں سوویت خصوصاً روسی، یوکرینی یعنی سلاو خواتین ��سم فروشی کرتی کیوں نہیں نہیں آئیں/آتیں؟
@haniabatool9 ملا کر ایسا باآسانی کیا جا سکتا۔ تربیت و فہم کے لیے جوانوں کو بیرون ملک دورہ کروانے سے بھی گریز مت کریں،اس سے جوانوں کو معاشرتی موازنےاور صلاحیتوں کو نکھارنےکا موقع ملتا،اور تربیت یافتہ جوانوں کو مزید جوانوں کے ساتھ جوڑ کر باقاعدہ مہم بھی چلائی جا سکتی۔ ایسا کریں، جادو دیکھیں۔3/3
@haniabatool9 شہریوں کو اعتماد دلانا بھی ضروری ہے۔ اس میں سب سے زیادہ کردار یہی تارکین وطن ادا کر سکتے ہیں، آبائی وطن میں ناکارہ سرمایہ کاری، پلاٹ/مکان وغیرہ کے بجائے پیداواری صنعت میں سرمایہ کاری کریں۔ ہمارا معاشرہ آج بھی مظبوطی سے جڑا ایک معاشرہ ہے، بھائیوں یا اقرباء کے جوان بچوں کو ساتھ 2/3
@aomair اس میں قصور وار مسلمان نہیں، کچھ ممالک کی نام نہاد مالی اشرافیہ ہے، جنہوں نے ملک میں سرمایہ کاری نہیں کرنی لیکن جگتیں ضرور مارنی ہوتی ہیں۔ ترکی میں وہی صیہونی کاروبار بند ہوئے ہیں جن کا پچھلے 10/20 برسوں میں مقامی متبادل پیدا ہو چکا۔ بلکہ مہم کو کامیاب بنانے میں ان کا بڑا کردار۔
@EonHoldings اپنی ذہن��ت کا اندازہ اسی سے لگا لو کہ جب کسی امریکی نے شکوہ کیا تو آپ کو اس رویے کا خیال آیا۔ استغرابیت اور منفیت سے نکلیں۔ آپ سمیت ہمارے ذہنوں کو پچھلے 25 سالوں سے منفیت سے آلودہ کیا گیا، اس سے نکلنے کے لیے ذہن کو تربیت دیں، نظر سے لے کر جملہ سازی تک، ہر چیز ٹھیک کرنے کی ضرورت۔
@Saudi_Gazette@KKIASA آپ کے پاس جنوبی ایشیا سے لاکھوں لوگ پچھلی 5 دہائیوں سے ہیں، مزدور طبقہ انگریزی وغیرہ بھی نہیں جانتا، اردو کو شامل کرنے کی زحمت کریں۔
You have millions of south Asians since 5 decades in Gulf countries, Labor class doesn't know Eng or other languages, you must add Urdu 1st.
@ribas212 3/3 جان چھڑائیں، ہر وقت معاشرے و ملک کو جگتیں لگانا، معاملے کی حقیقت جانے بغیر سخت رائے زنی کرنا، انتہائی منفی و تباہ کن عمل ہے. اس کے معاشرے اور نوجوانوں کے ذہن پر انتہائی منفی اثرات پڑتے.
@ribas212 2/3 بچوں کو مساجد کی طرف راغب کیا جارہا. یہ اسی مہم کا حصہ ایک سرگرمی کی ویڈیو ہے.
فرض نمازوں میں مسجد میں آنے والے بچوں کو ترکی میں بھی پیچھے ہی کھڑا کیا جاتا، اس کا کسی ملک/معاشرے/فرقے سے کوئی تعلق نہیں، "بچوں کو پیچھے کرنا صف بندی کا حصہ ہے." اللہ کا واسطہ بغض و جہالت سے
@atifthepoet بخش دیں ہمیں کہ آپ لوگوں کو برداشت کرتے. یہ مشعرانی (مشرف + عمران) سوچ، زبان و رویہ اپنے خاندانوں یا پسندیدہ ملکوں تک محدود رکھیں، مہربانی ہو گی. 2/2
@atifthepoet معذرت لیکن کاش کہ آپ لوگوں کے اندر کی استغرابیت مر سکے. حضور والا، آپ کے تعلیم یافتہ ملک امریکہ کا میکین بھی ایسی ہی مہم کی وجہ سے ہار گیا تھا، بلکہ دو ہاتھ آگے، اگلا انتخابی دنگل دوہری ہیجانی طبیعت والا ٹرمپ ہی جیتا تھا. خدارا پاکستان اور پاکستانیوں کو کوسنا چھوڑ دیں، بخش 1/2
@ICT_Police شہریوں سے سمجھداری کا مظاہرہ کرنے کی گزارش کے ساتھ اگر مجرموں کو قرار واقعی سزا، یعنی دہشت پھیلانے کی سزا دلوا دی جائے تو اگلی بار شہری کیا پولیس والے بھی ایسی جھوٹی خبروں کو چَھپا ہوا نہ پائ��ں گے۔
@adeelraja یہ شاید اَنا پرست خالہ اور ماموں کی رشتہ داری کے معیار پر سیاسی و سماجی تعلقات کی پرکھ کی مثال ہے، کیونکہ صرف اسی کے تحت جینا مرنا ختم ہو سکتا تھا۔ لیکن دونوں اہم ریاستی و سماجی شخصیات ہیں اور اثرورسوخ کی حامل بھی۔ بہت کیا ہر چیز میں اختلاف ہو پھر بھی ذاتی عناد نہیں ہونی چاہیے۔