یہ ٹی ایل پی والوں کے پیچھے کون ہے اب؟ ان کو کس نے اشارہ دیا ہے اور کیوں؟ بہرحال ان کا احتجاج فلسطین کے لئے تو بالکل نہیں لگتا۔ ورنہ بہت پہلے ہوتا، سیز فائر کے وقت یہ احتجاج کرنے نکل پڑے۔ گل وچوں کوئی ہور اے!
آج محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمتہ اللہ علیہ کا یوم وفات ہے ڈاکٹر اے کیو خان ہمارے ہیرو تھے، انھوں نے ایٹم بم بنانے کے بعد بھی بڑی قربانی دی تمام احباب سے دعاوں کی درخواست ہے
آپ 10 اکتوبر 2021 کو 85 سال کی عمر میں اس جہان فانی سے رخصت ہوئے ۔
@TurkiyeUrdu_ وہ تو اسلام اور کف�� مد مقابل تھے اور پاکستان اور افغانستان تو دونوں محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں جس کے لئے رنگ و نسل اور علاقائی لسانی گروہ بندی اور تمیز ملک و وطن پرستی حرام ہے ۔۔ وہ بھی ایک غلط آپریشن تھا جس کے نتیجے میں ٹی ٹی پی بنی تھی ۔۔
اسرائیل کی قید سے فلوٹیلا ایکٹوسٹ رہا ہو گئے مگر پاکستان میں غزہ پر آواز اٹھانے کے جرم میں شہری جمیل بہرام ابھی تک حبس بے جا میں ہے۔ یہ ہمارے لئے من حیث القوم شرم کا مقام ہے۔
#ReleaseJameelBehram
🔴 حماس نے اقصیٰ طوفان آپریشن کی دوسری سالگرہ پر ویڈیو جاری کی:
“اللہ کے شیر… یاسین، ہنیہ، سنوار، دیف اور عروری کے بیٹے، اُس فوج کو خاک میں ملا دیا جسے ‘ناقابلِ شکست’ کہا جاتا تھا!”
🚨 | سابق سینیٹر مشتاق احمد خان رہا۔ الحمدللہ
صیہونی حکومت نے پاکستانی وفد کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اردن کی سرحد کے راستے رہا کر دیا ہے۔
مشتاق احمد خان کو تیونس، مراکش اور الجزائر کے وفود کے ہمراہ اردن کے راستے رہا کیا گیا ہے۔
تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیے ہیں!
غزہ جل رہا ہے، مسجد اقصیٰ پکار رہی ہے، اور ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
7 اکتوبر کو پاکستانی عوام یکجا ہو کر القدس کے تحفظ اور سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں گے۔
آئیے، عزم، وقار اور یکجہتی کے ساتھ مظلوم عوامِ غزہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
📅 تاریخ: منگل، 7 اکتوبر
⏰ وقت: 3:30 بجے سہ پہر
📍 مقام: غزہ چوک (سابق ڈی چوک)، اسلام آباد
@humairatayyaba
#Gaza #LongLiveTheResistance
#ReleaseSenatorMushtaq
@lostguy79 اگر آپ نے ان رہا ہونے والے لوگوں کی بات سنی ہو تو انہوں نے بتایا ہے کہ ��شتاق صاحب نے معاہدہ جو اسرائیل نے دیا تھا وہ سائن کرنے سے انکار کر دیا ہے اس لیے ان کو رہائی نہیں ملی اور گر��ٹا تھیم رگ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے.. اور انکو اس وجہ سے ٹارچر بھی کیا گیا ہے..