مریم نواز کی لگاتار ٹویٹس پر عوامی ردعمل دیکھ کر آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ عوام انکی گمراہ کن پروپگنڈے سے بخوبی آگاہ ہیں ۔یہ سکرپٹ بہت پرانا ہو چکا ہے کچھ نیا آزما لیں ۔
اس بیغیرت، بریگیڈیئر فہیم رضا عرف ہنی ٹریپ ماسٹر کو عاصم منیر #حافظ_وسکی کے احکامات پر ندیم انجم ہنی بنی اور فیصل نصیر ڈرٹی ہیری نے عمران خان کو گرفتار اور موقع ملے تو شہید کرنے کے آپریشن کا انچارج لگایا ہے۔
عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ، ٹینک کے گولے اینٹی ائیر کرافٹ اور کوکین، چرس اور پٹرول بم برآمد۔۔ ٹینک اور توپیں عمران خان ساتھ لے گئے تھے۔۔۔ IG Punjab کی متوقع پریس کانفرنس
لوکل میڈیا کچھ نہیں دکھا رہا تو انٹرنیشنل میڈیا پر آ جائیے ۔۔ بی بی سی ظلم و بربریت کی داستان کو ایک بار پھر تاریخ کا حصہ بنا رہا ہے ۔۔
بالکل ایسے ہی جیسے ڈھاکہ سے لائیو دکھاتا تھا ۔۔
https://t.co/Rag2JrwbDl
BREAKING: Pakistan police have entered the property of former Prime Minister Imran Khan and is due to appear in court, in Islamabad later today
Latest: https://t.co/PAiZ4D1jU3
📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube