@soldierspeaks پکا ٹاٶٹ ہے یہ بندہ۔ یہ اور اسکے خاموش مجاھد۔ بھگوڑا بننے میں اور میدان میں ڈٹ جانے میں بہت فرق ہے۔ یہی بندہ غلط اطلاعات دیکر پی ٹی آٸی کو تقسیم کرتا ہے
@soldierspeaks ملک میں رہ کر حق کا ساتھ دینے میں اور ملک سے بھاگ کر باتیں کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے میرے بھاٸی۔ یہ تم اور نوازشریف نہیں سمجھ سکتے۔ بھگوڑا بھگوڑا ہی ہوتا ہ۔