اگر انڈین فورسز کا کشمیر میں گھسنا غلط ہے اور کشمیر پر قبضہ کہلاتا ہے تو پھر پاکستانی فورسز کشمیر میں کیا کر رہی ہیں ؟؟
وہ کام جو انڈیا کر رہا وہ غلط کر رہا لیکن وہی کام اگر پاکستان کرے تو وہ ٹھیک ہے ؟؟🤔
مطلب کھلم کھلی منافقت کھلم کھلی بد معاشی 👏👏👏
پاکستانیوں عمران کی قدر کرو۔ خدا کی قسم وہ اتنے بڑی جنگ لڑ رہا ہے، کہ اگر اسکو کچھ ہو گیا تو پچھتاوُ گے۔
اس نے جن فرعونوں سے جن یزیدوں سے ٹکر لی ہوئی ہے آپ تصور بھی نہیں کر ��کتے ہو۔
ہاتھ ملتے رہ جاؤ گے تمھیں بہت بڑا پچھتاوا ہو گا ۔ آج موقع ہے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا ۔ اسکا ساتھ دو اسکو نکالو ۔ یہ بہت بڑے فرعون اور یزید ہیں آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ آپکا عمران خان کتنی بڑی جنگ لڑ رہا ہے۔آج بطور کشمیری مجھے احساس ہو رہا ہے ۔🔥
جب سانحہ ڈی چوک ہوا تو 6 گھنٹوں میں ڈی چوک خالی کروا لیا گیا،
جب سانحہ مریدکے ہوا تو مریدکے کو 7 گھنٹوں میں خالی کروا لیا گیا��
لیکن قربان جاؤں کشمیریوں پر کہ وہ راولا کوٹ میں 4 دنوں سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور ابھی تک مزاحمت کر رہے ہیں۔
رینجرز نے ہسپتال میں زخمیوں کو گولیوں مار کر شہید کر دیا ہے، یہ ہسپتالوں میں زخمیوں کو چن چن کر مار رہے ہیں اور لاشیں غائب کر رہے ہیں
شوکت نواز میر کا پیغام
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
رینجرز کے کتوں نے ہمارے لوگوں پر حملہ، خنزیر دگڑ دلوں نے وہ کیا جو مودی بھی نہیں کرتا
سو تک لوگوں کی شہادت کی اطلاع ہے۔
بلاول بھٹو تم کوفی ہو تم وہ لوگ ہو جو ماں بیچتے ہو۔
گھروں میں بچوں پر سیدھے فائر مارے گئے میری بہن کہتی رہی چار سالہ بچہ ہے
مختلف بیانات اور جشم دید گواہ ۔۔
رات کو آزاد کشمیر میں انہوں نے ایسے آپریشن نے کیا ہے جیسے غزہ میں فلسطینوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہوں جیسے ہندوستان سے کوئی لڑائی لڑ رہے ہوں ۔
ہیلی کاپٹر سے نگرانی کر کے، اندھیرا کر کے اسٹیٹ فائرنگ کی گی گئی۔ انہوں نے اسنائپر بٹھائے ہوئے تھے ۔ سینکڑوں لوگ اب تک شہید ہو چکے ہیں، بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہیں۔ ظلم اس پر ختم نہیں ہوا جب لوگ باڈی اٹھانے گئے ان پر سیدھا فائرنگ کی گئی ہے۔
قوم کو “کشمیر بنے گا پاکستان” کا نعرہ بیچنے والی فوج کے سامنے آج آزاد کشمیر کے لوگ خود پاکستان سے آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
جس فوج کا دعویٰ تھا کہ وہ بھارت سے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرائے گا، صورتِ حال یہ ہے کہ آج آزاد کشمیر کے عوام اسی پاکستانی قابض فوج سے نجات مانگ رہے ہیں۔
یہ جماعت 1960 سے اس ملک پہ مسلط ہے۔۔
انہوں نے نعرہ لگایا روٹی ، کپڑا اور مکان۔۔۔
ان لوگوں نے سندھ کی عوام سے روٹی کپڑا اور مکان چھین لیا ہے
ان لوگوں نے کراچی کا ستیاناس کردیا ہے۔
یہ دونوں خاندان کرپٹ زدہ ہیں۔۔۔
ان لوگوں نے ہمیشہ ملک کو لوٹا۔۔۔
ان لوگوں نے عربوں روپے لوٹے۔۔۔
یہ صرف اپنوں کو نوازتے ہیں۔۔۔۔
لال پری کی گفتگو۔۔۔۔۔
راولا کوٹ میں نمازے جنازے پر شیلنگ سیدھی فائرنگ ایسے تو اسرائیل کرتا ہے۔
ہم کہہ رہے تھے ہمیں نماز جنازہ پڑھنے دیں گولی نہ چلا لیں ہم لوگ نمازے جنازہ کے بعد چلے جائیں گے لیکن انہوں نے ہماری ایک نہیں سنی اور میرے منہ پر شیل مارا ہے ۔
عاصم منیر اور اسکی فوج یزید سے ب��ی بدتر نکلی۔