@Noorladli ہر انسان کا حق ہے کہ وہ آزادی ڈے جو چاہے کرے
اس کا دل کیا
اس نے وہاں واک کر لی
اب لڑکوں اور پٹھانوں نے دیکھا ہے تو یہ ان کا حق ہے
وہ بھی تو ازاد ہیں
@SehrrPTI شوہر بھی سر پہ ہاتھ رکھ کے دعا دیتا ہے
پہلی بار یہ بات سامنے آئی ہے
سوچ کے لکھا کریں
آپ کی چھوٹی سی غلطی سارا جھوٹ سامنے لے آتی ہے 🤣🤣
تھوڑا مزید ٹوسٹ لائیں
@Saminakhan4000 جو مرضی کر لیں
جب تک 20,21 گریڈ والے افسر کے سائن نہیں ہوں گے تصدیق نہیں ہو گی۔۔۔جدت لانے کے باوجود ہم 2026 نہیں بلکہ 1775 میں ہی ہیں
آپ کا آئی ڈی، آپ کی ڈگری کچھ بھی لے لیں