سیدھی گولیوں بدترین شیلنگ کے باوجود عوام کی شدید مزاحمت جاری، خیبرپختونخوا کی عوام گورنر راج کو کسی صورت تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
This is gaslighting and victim blaming at its best.
The only person who destroyed our social fabric was Zia ul Haq, and his remains, who are still plaguing the country.
And political parties don't really crumble because of chokidars. Certainly not by turning them into political martyrs.
If free and fair elections are held tomorrow, with all leaders out without any restrictions, the party would still win.
پاکستان اس سے زیادہ بڑے بڑے بحرانوں سے گزر چکا ہے اس سے بھی نکل جائیگا مسئلہ فقط اتنا سا ھیکہ دائروں کے اس سفر کے بارے میں اگلے کچھ برس میں نواز شریف آصف علی زرداری یا انکے قریبی کسی انٹرویو میں ہمیں بتا رہے ہونگے کہ یہ غلطی ہوگئی تھی گورنر راج نافذ نہیں کرنا چاھیئے تھا ، وہ
اگر خیبر پختونخواہ میں بھی عوام اس جمہوری ڈاکے پر احتجاج نہیں کرتی تو پھر جیل میں عمران خان کے ساتھ کوئی سانحہ ہونے کا خدشہ بڑھ جائے گا کیونکہ ان کے حوصلے بہت بڑھ جائیں گے کہ عوام ڈر خوف کے مارے باہر نہیں نکل رہی، ہم جو مرضی کریں عوام پھر بھی احتجاج نہیں کرتی، ملاقاتیں پہلے بند ہیں، بہنیں گرفتار ہیں، یہ کوئی سانحہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے، اب تک ان کو عوامی احتجاج کا ہی ڈر خوف تھا، خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے جہاں انتہائی پرجوش کارکن موجود ہیں۔ اس لیے خیبرپختونخوا میں عوام کا باہر نکلنا عمران خان کو بچانے کے لیے ضروری ہے
آج صبح سے جب سے گورنر رول اور ایمرجنسی کا شرمناک فیصلہ کیا گیا تب سے پریس کانفرنسز کی جا رہی ہیں کہا جا رہا ہے کہ ہمارا دہشت گردوں سے رابطہ تھا، تو یہ رابطہ آپ کو اب یاد آیا؟ جب ہم نے عمران خان کے لیے حق مانگا ؟ تب یاد آیا جب ہم نے کہا کہ عمران خان کو اس کے ذاتی معالجین کے ذریعے علاج دو؟ جب ہم نے یہ کہا کہ عمران خان سے ملاقات کراؤ، سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرو، آپ کو یاد آ گیا کہ ہمارے دہشت گردوں سے رابطے ہیں؟سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس
حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ گجرات میں میرے والد اور میری تصاویر تک جعل سازی سے استعمال کی جا رہی ہیں۔ ہم کل بھی خان صاحب کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں۔ اگر آپ کی سیاسی بے بسی اس حد تک پہنچ چکی ہے تو جعل سازی کے بجائے خان صاحب سے صلح کر لیں۔
بڑا متکبر اور گھمنڈی تھا...!!!
مگر بھری محفل میں آپ کو سب سے زیادہ پرتپاک انداز میں گلے لگا کر ملا تھا، کسی کو عزت دینا آپ کا ظرف ہوتا ہے، اور اس عزت کی قدر کرنا دوسرے کی تربیت۔
نواز شریف اور آصف علی زرداری کی چالیس برس کی سیاست و حکومت ایک طرف ، سہیل آفریدی کا بمشکل ڈیڑھ سال ایک طرف ۔۔
سہیل آفریدی جیسے سیاسی مزاحمت کار کے آگے یہ دونوں بونوں کی طرح ہونق کھڑے ہیں ۔۔۔ تاریخ کا کوڑے دان دونوں کا منتظر ہے ۔۔۔
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
@FiazMahmood پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کی وجہ سے پہلے الیکشن چوری ہوا، پھر انہی کی وجہ سے مخصوص نشستیں چوری ہوئیں اور اب حکومت بھی ان کی وجہ سے چلی گئی ہے، مولانا نے بھی پریس کانفرنس کر کے بتا دیا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے سب سے بڑی رکاوٹ ڈالی، اپنی بات سے پھرا۔
آصف زرداری پنجاب، بلوچستان اور پختون خوا میں گورنر راج لگا چکے ہیں، ایک سندھ باقی رہ گیا ہے۔ دیکھنا ہے اب سندھ میں بھی یہ گورنر راج خود ہی لگائیں گے یا پھر گھر جائیں گے
یہ بھی انتہائی غلط بیانیہ ہے، یہ مکمل طور پر آصف زرداری کا فیصلہ ہے، جب 6 نہریں بننا سے روکنا تھا تو پیپلز پارٹی نے اسٹیبلشمنٹ کی نہیں مانی تھی۔ اب بھی نہ مانتے، کیا ہو جاتا ؟؟؟
جب بھی کسی صوبے پر شب خون مارا پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے مارا، یہ تیسری یا چوتھی بار ہے، عجیب بات ہے یہ خود کو جمہوریت کا علمبردار کہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
سیاستدان بعد میں انٹرویو میں کہہ دیں گے غلطی ہو گئی تھی ایمرجنسی نہیں لگانی چاہیے تھی، جن کی جائیداد اور اولادیں باہر ہوں انہیں کیا فرق پڑتا ہے کہ 25 کروڑ جئیں یا مریں، یہ سب نکل جاتے تھے، مستقبل میں پھر نکل جائیں گے، زخمی افسردہ حالات کا مارا پاکستان تنہا کھڑا ہو گا
سہیل آفریدی رات سے تقریبا ہاؤس اریسٹ ہے، انتظامیہ بات ماننے سے مکمل انکاری ہے، وزرا، ارکان اسمبلی اٹھائے جا رہے ہیں، اب سہیل آفریدی ایسا کون سا انوکھا کام کر دے جو بے چین روحوں کو سکون مل جائے ؟؟؟
A special congratulations to you and your fellow factional agitators, influence brokers and infiltrators who have infested us right down to our roots, this is what exactly you people wanted. Congratulations on successfully tearing down a positively shaped party into a house divided against itself and you are still not satisfied.