آج اطمینان ہوا ہے کہ جس دیوالی کی روشنی کی لڑائی ترقی پسند سوچ کے حامل دوست کئی دہائیوں سے لڑ رہے تھے آج وہ ملک کے کونے میں منائی جا رہی ہے اور یقیناً یہ ایک خاموش بدلاؤ ہے
یہ بدلاؤ لانے میں ریاست کا کردار ہے یا لوگوں کا اپنا اسکو دیکھنا پڑے گا
بہرحال مجھے خوشی ہے کہ پہلی بار سرائیکی وسیب کے ضلع رحیم یارخان میں بھی ��یوالی کو سرکاری سطح پر اون کیا گیا ہے
کاش یہ یہ رونقیں ملتان کے پرہلاد مندر اور سوریا دیو کے مندروں میں بھی نظر آنا شروع ہوں کہ اس کے لیئے ہمیں خاص طور پر مٹھی اور امر کوٹ تک نہ آنا پڑے 🌹🙏🏻
Happy Diwali 🪔 🎇
Are more than 50 right wing goons threatening with violence right outside the mandir marg police station not a "breach of peace" for the Delhi Police?
This hooliganism is being enabled while peaceful protestors are being framed as disruptors in the imagination of the people.
Naseeruddin Shah has come out in support of the student movement at Kolkata’s Satyajit Ray Film and Television Institute.✊🏽🙏🏽
He criticised the BJP in strong terms.
Madam CM, this is a slap in the face of the law.
This is rule by law, not the rule of law.
This is vigilantism perpetrated by the state.
I'm sure every democrat would want you to become a protective shield against this state attitude. Please consider 🙏🏾
یہ بھی پاکستانی ہے اور اس پر ��ورا برطانیہ اس وقت فخر کر رہا ہے ڈاکٹر آصف صاحب نے ہزاروں دل کے مریضوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی جو ایک ریکارڈ ہے وہ ستر سال کی عمر میں ریٹارڈ ہوئے اب وہ سارے مریض جن کا علاج کیا ان کو لائف ٹائم اچیونمنٹ ایوارڈ دینے آئے
یہ اصل ہیرو ہیں یہ ہمارے بچوں کے رول ماڈل ہیں یہ مسلمانوں کا یورپ میں روشن چہرہ ہیں ❤️❤️
بھارت کے اسٹار آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا نے ایک تاریخی کارنامہ سرانجام دے کر سب کے دل جیت لیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پانڈیا نے گزشتہ 15 دنوں سے فٹ پاتھ پر سونے والے غریب محمد عاطف اور اس کی ضعیف ماں کی فریاد سن لی۔ رپورٹ کے مطابق، ممبئی کے عاطف کے والد کچھ عرصے قبل دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے تھے، جو ایک آٹا مل کی گاڑیوں میں لوڈنگ کا کام کرتے تھے۔ والد کی وفات کے بعد عاطف، اس کی بہن اور ماں بے سہارا ہو گئے۔ ��اطف خود اسکول میں پڑھتا تھا اور حالات یہاں تک پہنچ گئے کہ دو ماہ کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک مکان نے ان کا سامان باہر پھینک کر گھر کو تالا لگا دیا۔ مایوسی کے عالم میں نوجوان عاطف اور اس کی بہن نے ہارڈک پانڈیا کے نام ایک اپیل کی، جو پانڈیا تک پہنچ گئی۔ پانڈیا نے فوری طور پر عاطف اور اس کے خاندان کو اپنے گھر بلایا، ممبئی میں ان کے لیے دو کمروں کا گھر خرید کر عاطف کی ماں کے نام ٹرانسفر کر دیا اور کہا: 'اب آپ کو یہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا۔' یہی نہیں بلکہ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ جب تک عاطف کو کوئی نوکری نہیں مل جاتی، ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو بیس ہزار روپے ان کی طرف سے ملتے رہیں گے۔ اس اس فراخ دلی پر لوگ پانڈیا کو حقیقی زندگی کا ہیرو قرار دے رہے ہیں 👍♥️
سائبر نائف روبوٹ سے کینسر کا علاج صرف کراچی پاکستان میں مفت ہو رہا ہے، اس لئے ملک کے 67 شہروں اور 15 ملکوں سے مریض علاج کروا کر جا چکے ہیں، 30 فیصد مریض صرف پنجاب سے علاج کیلئے آئے، یہ صحت کے شعبہ میں ایک انقلاب ہے،
یہ کیسے کام کرتی ہے جانئیے ڈاکٹر سے 👇
#AdvancedHealthcareSindh
Speaking against @BJP4India is NOT antinational
Bjp isn't india. India isn't Bjp.
India existed before BJP. India will exist After BJP
You have to decide whether you are willing to STAND UP & SPEAK UP to protect our democracy!
Your Silence is why tyranny continues
@Cockroachisback
It’s rare to see a leader from the majority community speak so openly and unequivocally against the injustice faced by Muslims and stand up for them.
More power to you Neha Bora ✊🏻
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے رات گئے بھارت کو بھارت کی سرزمین پر تاریخی شکست دینے کے بعد بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا پریس کانفرنس میں سوال ہو آج آپ کی ٹیم کی شاندار جیت پر اور پچ پر کیا کہیں گے
جس پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ جسطرح کی پچز بھارت میں بنائی جاتی ہے اس پہ بھارت اس صورت میں میچ جیت سکتا ہے جب وہ بیٹنگ دوسری باری میں کرئے رنز چیز کرئے آج ہم نے پہلے سے طہ کیا تھا کہ اگر ٹاس جیت گئے تو بھارت کو بیٹنگ دینگے اور ہم نے ٹاس جیت کروہی کیا یہ اگر 270رنز بھی ہوتے تب بھی ہمارے پاس جو پاور ہٹر ہے اور آرام سے بنا لیتے میں ��سطرح کی پچ کے بالکل بھی حق میں نہیں ہوں جس پر صرف بلے باز آپس میں کھیلتے رہے میں چاہتا ہوں ایسی ہچز بناو جو پوری دنیا میں ہوتی ہے جس میں گیند باز اور بلےباز دونوں کیلئے مدد ہو پھر مقابلے کا مزہ آئے گا ون ڈے سیریز میں ہمیں دو بار بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ دی میچز وہ جیت گئے آخری ون ڈے میں جب بھارت نے 350بنائے تب بھی ہم جیت گئے آج 250بنایا ٹی 20میں وہ بھی ہم جیت گئے ہمارے پاس ایسے پاور ہٹر ہے جو ٹی 20کرکٹ میں تین سو رنز بھی چیز کرسکتے ہے اگر امپائرنگ کا معیار اور پچز کا معیار اسی طرح رہا تو بھارت میں کرکٹ کو کوئی سنجیدہ گیم نہیں لے گا
#INDvWI #cricket
I’ve been fighting Narendra Modi and the RSS for over a decade now. I understand them like you would understand your opponent - inside out, like the back of my hand.
The core characteristic of these people is cowardice.
Narendra Modi, Amit Shah, Mohan Bhagwat, Gyanesh Kumar and Ajit Doval, the villains of this story, are slowly finding the space closing around them. We are closing that space.
Mr. Modi, do whatever you want. Call out all the police: 10,000, 20,000, 50,000, whatever you want.
Arrest all the leaders. Arrest all the young people. Arrest us all.
We are surrounding you, and we are not going to back down. Mark my words: we already have the information we need.
We are going to defend our Constitution. We are going to protect the voice of the Indian people. And we are going to ensure that what was done to India over the last 10-15 years will never, ever be done again.
Youth of India, I am proud of you. Keep protesting. We are standing with you.
We are going to ensure that this regime and the people who have attacked our Constitution are defeated.
मैं नरेंद्र मोदी, RSS और इनसे जुड़े लोगों के ख़िलाफ़ एक दशक से भी ज़्यादा समय से लड़ रहा हूँ। मैं अपने विरोधियों को उतनी अच्छी तरह समझता हूँ, जितना कोई भी अपने प्रतिद्वंद्वी को समझता है। मैं इन्हें अंदर तक जानता हूँ, इनकी हर च��ल से वाक़िफ़ हूँ।
इन लोगों की सबसे बड़ी पहचान है - कायरता।
नरेंद्र मोदी, अमित शाह, मोहन भागवत, ज्ञानेश कुमार, अजीत डोभाल - इस कहानी के खलनायक - अब धीरे-धीरे घिरते जा रहे हैं। इनके चारों तरफ़ से दायरा सिमट रहा है।
जो करना है, कर लीजिए। जितनी पुलिस बुलानी है, बुला लीजिए - 10 हज़ार, 20 हज़ार, 50 हज़ार, जितनी चाहें बुला लीजिए।
सारे नेताओं को गिरफ़्तार कर लीजिए। सारे युवाओं को गिरफ़्तार कर लीजिए। हम सबको गिरफ़्तार कर लीजिए।
घबराइये मत - हम आपको चारों तरफ़ से घेर रहे हैं, और हम पीछे हटने वाले नहीं हैं।
मेरी बात याद रखिए - हमें जो जानकारी चाहिए, वह हमारे पास पहले से है।
हम अपने संविधान की रक्षा करेंगे। हम हिंदुस्तान की जनता की आवाज़ की हिफ़ाज़त करेंगे। और हम यह सुनिश्चित करेंगे कि पिछले 10-15 सा��ों में हिंदुस्तान के साथ जो हुआ है, वह दोबारा कभी, किसी भी सूरत में न हो।
हिंदुस्तान के युवाओं, मुझे आप पर गर्व है। अपना विरोध जारी रखिए। हम आपके साथ खड़े हैं।
हम यह सुनिश्चित करेंगे कि इस सरकार और हमारे संविधान पर हमला करने वालों को शिकस्त मिले।