کوئی بھی شخص اپنی صنف اپنی مرضی سے مردیاعورت میں تبدیل نہیں کرواسکتااورپاکستانی قوانین کےمطابق،وہ کسی مردیاعورت سےتو کیا،کسی X- ID- card-holderٹرانس جینڈر سے بھی شادی نہیں کرسکتے۔ تو اس قانون سے ہم جنس پرستی کیسےپھیل سکتی ہے؟کیوں جھوٹاپروپیگنڈہ کرکےانکی جان خطرےمیں ڈالی جارہی ہے؟