Legendary captains of World cricket are proving they are champions on & off the field. Their voices matter! There is growing concern about the health of Imran Khan in prison. IK must be treated humanely &should receive proper medical care as mandated by SC order #ReleaseImranKhan
Huge appreciation to Imran Khan’s sons, Kasim @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman, for stepping up and giving these interviews. They’re using their voice to raise global awareness about their father’s human rights and health situation — and clearly it’s rattling Pakistan’s military establishment, given how quickly the attacks on them started. Keep going, you’re doing the right thing.
"ایک عدالت اللہ کی بھی ہے، اللہ تعالیٰ پر یقین رکھیں جیسے عمران خان اللہ پر مضبوط ایمان کے ساتھ جیل کاٹ رہا ہے وہ کہتا ہے میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اللہ پر یقین رکھیں، ہمت پکڑیں، متحد ہو جائیں آپ کی مائیں آپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔تیاری پکڑیں تحریک شروع ہوچکی ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ہمیں سیدھی راہ پر رکھتے کامیابی عطا فرمائے"۔@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
سسٹم اس وقت کولیپس ہوا تھا جب عمران خان کی حکومت کو سازش کے تحت گرایا گیا اور پھر #ناحق_قید_کے_3سال رکھا گیا ان کو۔
اس وڈیو میں کافی سارے معاشی ثبوت ہیں جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے دور میں معیشت اوپر کو جارہی تھے اور اس کے باد سے بیڑا غرق ہو رہا ہے-
تمام پارٹی عہدیداران اور کارکنان سے پُرزور اپیل ہے کہ کل بروز منگل اڈیالہ جیل پہنچیں اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں۔
عمران خان کی ناحق قید کے 1000 دن مکمل ہونے پر یہ وقت خاموشی کا نہیں، بلکہ واضح اور مضبوط پیغام دینے کا ہے کہ ظلم، جبر اور ناانصافی کسی نظریے کو قید نہیں کر سکتے۔ یہ جدوجہد صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اصولوں، آئین اور سچ کی بقا کی جنگ ہے۔
ہمیں یاد رکھنا ہوگا کہ قومیں اسی وقت زندہ رہتی ہیں جب وہ حق کے لیے کھڑی ہوں۔ آج ہمارا فرض ہے کہ ہم ثابت کریں کہ ہم اپنے قائد اور اپنے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں ہر قیمت پر۔
قیادت سے گزارش ہے کہ کل بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔ زیادہ تعداد نہ صرف یکجہتی کی علامت ہوگی بلکہ ایک مضبوط دباؤ بھی پیدا کرے گی، جو ناانصافی کے ایوانوں تک واضح آواز بن کر پہنچے گا۔
اگر مزاحمت ہوگی تو راستہ بھی نکلے گا۔ یہ وقت پیچھے ہٹنے کا نہیں، بلکہ ڈٹ جانے کا ہے۔
آئیں، کل اڈیالہ جیل پہنچ کر تاریخ کا حصہ بنیں۔
علیمہ خان
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
ہماری صرف اپیل ہے کہ عمران خان کو اس وقت علاج کی ضرورت ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں کرایا جائے۔
دوسرا، ڈوگر عدالت جو کر رہی ہے اس پر اسٹیبلشمنٹ کا پریشر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اس سے زیادہ پریشر ڈالے تا کہ عدالت عمران خان اور بشری بی بی کے کیس میرٹ پر سننے پر مجبور ہو جائے۔
@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
"ایران کے مزاکرات سے عمران خان کی قید تنہائی کا کیا تعلق ہے؟ اس وجہ سے ہم اپنے بھائی کی آنکھ خراب ہونے دیں؟ ہم کیوں خاموش ہوں؟ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہی کیوں جارہا ہے"؟ علیمہ خان
چیئرمین عمران خان کی بہنیں ایک بار پھر اپنے بھائی سے ملاقات کی امید لے کر اڈیالہ پہنچ گئیں۔
"ہم تو ہمیشہ امید لے کر آتے ہیں کہ ملاقات ہو جائے گی لیکن نہیں ہونے دی جاتی کیونکہ یہاں سننے دیکھنے والا کوئی نہیں، عدالت کے احکامات پر بھی عمل نہیں ہوتا"۔
��ورین خان
@Noreen_KhanPK