“A political party in Sindh does not want the province to be divided but wants Punjab to be split into parts,” said PML-N leader Khawaja Saad Rafique during a virtual address at an conference in Hyderabad, speaking about the creation of new provinces.
#TOKReports#NewUnits #KhawajaSaadRafique
“اگر کراچی کے کارخانہ داروں سرمایہ داروں نے کراچی صوبہ کی حمایت کی تو ان کے کارخانے تباہ کردیں گے ان میں تالے ڈال دیں گے ۔انہیں دبئی لے جاؤ۔کراچی کے سرمایہ داروں صنعت کاروں تاجروں کارخانے داروں کے پاس وفد بھیج کر انہیں وارننگ دے دی ہے۔ “قادر مگسی.
Sindhu Desh in making.State is dead.Sindh doesn’t have a government.Karachi heading towards a civil war
In Azerbaijan, a school principal stood at the school entrance alongside police officers, preventing girls wearing hijabs from entering.
“There is a ministry directive. They will not be allowed inside.”
آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے تعلیمی قانون میں ترمیم منظور کے بعد سرکاری اسکولوں میں حجاب پہننے والی طالبات کو روکنے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ ایک کم عمر بچی کا کہنا ہے کہ اسے حجاب اتارنے کا کہا گیا۔ کیا مذہبی لباس کسی بچی کی تعلیم میں رکاوٹ بننا چاہیے؟
#Azerbaijan#Hijab #HumanRights
حکومتی ترجمان کچھ دن میڈیا سے دور رہیں ورنہ مزید ایکسپوز ہوتے جائیں گے ۔۔
کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو گا انٹیلیجنس بیس آپریشن پہلے بھی ہو رہے تھے اب بھی ہوں گے ! اختیار ولی ۔۔
اگر پہلے بھی ہو رہے تھے تو پھر مسئلہ کیا تھا ؟
اس میں رخنہ تھا صوبائی حکومت نہیں کرنے دیتی تھی ! اختیار ولی
کیا کرتے تھےkinetic operation کے آگے بند باندھ دیتے تھے ! ندیم ملک
اس نظام سے اگر کسی نے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے، لہذا یہ کہنا کہ پیپلز پارٹی کسی مجبوری کے تحت اس ہائبرڈ نظام کا حصہ ہے تو میں یہ بات نہیں مانتا، شہزاد اقبال
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔
#گورنر_راج_نامنظور
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
فیروزآباد کراچی میں ڈکیتی کرنے والے ڈاکؤں کا پیچھا کرتے ھوۓ پولیس غازی گوٹھ گڈاپ پہنچی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ھلاک دوسرا گرفتار گوٹھ کے رھایشیوں نے پولیس پر حملہ کردیا
کچی آبادیاں شہر میں جرایم کا گڑھ ہیں
انکے کے قریب رہنے والے ان جرایم پیشہ افراد سے نمٹنے کی تیاری رکھیں
جب جرنیل حکومتیں بناتے اور گراتے ہیں تو جھوٹی کہانیاں گھڑتے ہیں اگر وہ جھوٹی کہانیاں نہ گھڑیں تو حکومت کیسے گرائیں
یہ اپنی من پسند کی حکومتیں بناتے ہیں، جرنیلوں کا کام حکومتیں بنانا نہیں ہے جرنیلوں کا کام بیرکوں میں ہے
امیرالمومنین نواز شریف
🚨 سابق امریکی میرین انٹیلیجنس آفیسر، اقوام متحدہ کے سابق اسلحہ انسپیکٹر اور معروف تجزیہ کار Scott Ritter ہلا دینے والا تجزیہ کر رہا ہے
*🟥🔴محمد بن سلمان کا زوال ناگزیر ہے اور وہ ختم ہو چکے ہیں۔ اگر وہ خوش قسمت رہے تو ریاض سے آخری سونے کی تہہ والی بوئنگ 747 پر سوار ہو کر لندن یا کسی ایسی محفوظ پناہ گاہ یا پھر امریکہ جا سکیں گے جو انہوں نے اپنے لیے بنا رکھی ہے۔ اگر وہ خوش قسمت نہ ہوئے تو تلوار کے وار سے ان کا سر ان کے کندھوں سے جدا کر دیا جائے گا اور کوئی "اللہ اکبر" کا نعرہ لگا رہا ہوگا۔ بہرحال، یہ آلِ سعود کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے 2014 میں صعدہ کے خلاف ایک فوری فوجی فتح حاصل کرکے اپنی عسکری قابلیت منوانے کی جو سٹریٹجک غلطی کی تھی، وہ اب بارہ سالہ ڈراؤنے خواب میں بدل چکی ہے۔ اب علی خامنہ ای کی تعزیت کے دوران تنازع کو وسعت دینے، صنعا کے ائیرپورٹ پر حملہ کرنے اور کسی قسم کی فضائی ناکہ بندی مسلط کرنے کے اپنے احمقانہ فیصلے کی وجہ سے انصار اللہ نے جوابی کارروائی کی ہے۔ وہ اب جسمانی طور پر سعودی عرب کو تباہ کرنے کے عمل میں مصروف ہیں اور سعودی عرب کو بچانے کے لیے اب کچھ نہیں کیا جا سکتا۔*
شاھراہ بھٹو کے نام پر ملیر کی زرعی زمین ھو یا ڈیفنس کی نہر خیام پیپلزپارٹی کراچی کی تباہی کوایک آنکھ سے دیکھتی ھے
نہر خیام کے ساتھ والی زمین پر قبضے کی کوششیں نئئ نہیں ہیں
فرق صرف اتنا ھے کہ اب عدالتیں بھی پیپلزپارٹی کے سہولت کاروں سے بھر دی گئئ ہیں
DHA کے بااختیار کب جاگیں گے؟
راٹھی 24 گھنٹوں سے پہلے واپس آگیا۔ اس پر کسی نے تشدد بھی نہیں کیا۔ اس نے واپس آکر ویڈیو بھی اپلوڈ کر دی۔ اس نے بتایا کہ نہ اسے ننگا کیا گیا نہ کرنٹ لگایا گیا اور نہ ہی نازک اعضا کے ساتھ اینٹیں باندھی گئیں حتیٰ کہ زبردستی کوئی ویڈیو بھی نہیں بنوائی گئی۔ راٹھی کے ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں پر ابھی تک مقدمات بھی نہیں ہوئے۔ راٹھی پر بھی ابھی تک دہشتگردی بغاوت اور غداری کے مقدمات نہیں ہوئے۔ راٹھی کے گھر کا سارا سامان بھی ٹھیک ہے پولیس نے کچھ چوری نہیں کیا۔ اسکے جسم پر چوٹوں کے نشان بھی نہیں ہیں۔ اسکے خاندان کے لوگ پہلے کی طرح نوکریاں اور کاروبار کر رہے ہیں۔ اسکا نام شائد ECL میں بھی نہیں ڈالا گیا.
اسد طور 🔥🔥
پانڈا کے بعد سب سے زیادہ معدومیت کا شکار اگر کوئی نسل ہے تو پٹواری نسل ہے جنکا کوئی ووٹ بنک باقی نہہں بچا اور وہ "ووٹ کو عزت" دے رہے ہیں 2 تہائی کی اکثریت سے جیت کر آنے والی جماعت جسکو مسلسل تیسری بار عوام نے مینڈیٹ دیا انکے مینڈیٹ کو روندنے پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اور یہ خود کو جمہوریت کا چیمپئن کہتے ہیں اور ہیٹ ٹرک کردی غیر آئینی اقدام کی۔انتہائی افسوس کا مقام اور عوام کی توہین یے جس عوام نے 2 تہائی مینڈیٹ دیا اس حکومت کو دہشت گردوں کا سہولت کار بنا دیا گیا ۔ عطا اللہ تارڑ اچھل اچھل کر بہان رے رہا تھا افسوس ہے اس جمہوریت پر۔۔۔
#پخیر_پختونخوا