پاکستانی،محب وطن، دیس کی مٹی سے پیار کرنے والا۔ سلیکٹیڈ حکومت کے خلاف،ناجائز پابندیوں سےسخت متنفرانسان ہوں فالو کرنے والے کو فالو بیک دیا جائے گا آزمائش شرط ہے
@AaishaaSoomro پیاری بہن آپ کو نہیں کہا تھا اور یہ دیکھا بھی نہیں کہ کس نے ویڈیو اپلوڈ کی ہے بس سامنے آئی اور جلن کی بدبو دیکھ کر کمنٹ کر دیا میں اپنا کمنٹ واپس لیتا ہوں۔