حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
پاکستان میں اس وقت ملٹری ڈکٹیٹر شپ ہے، سب کچھ ان کے کنٹرول میں ہے، میرے والد جو پاکستان میں سب سے مشہور بندے ہیں ا�� کو ٹارچر کیا جا سکتا ہے تو عام آدمی کے ساتھ یہ کیا کرتے ہوں گے؟ اگر کوئی اس رجیم کے خلاف احتجاج کرتا ہے تو اس کو گولیاں ماری جاتی ہیں۔ قاسم خان
پوری دُنیا عمران خان کی ایمانداری کی تعریف کر رہی ہے سوائے ہمارے کرکٹرز کے
اِس اینکر نے کیا خوبصورت الفاظ بولے ہیں
"عمران خان چاہتا تو کسیbeach کے کنارے بنگلہ لے کر رہ سکتا تھا، باقی کرکٹرز کی طرح آسٹریلیا یا دبئی جا سکتا تھا لیکن اُس نے اپنے مُلک کا انتخاب کیا، گولیاں تک کھائی"
فیکٹری داخل ہونا ہے تو اللہ رسول کا نام ٹرک سے مٹانا ہوگا
یہ اسلامی مملکت پاکستان ہے یا کفار کا ملک؟
کولا بنانے والی غیر ملکی فیکٹری اپنی اصلیت پر آ گئی
تیری ویگو کے صدقے ہم ...صف بزدل میں بیٹھے ہیں
تمھارا خوف اڑنے میں ...76 سال لگتے ہیں
میری گنتی میں اکثر اب یہی حاصل نکلتا ہے
بےغیرت قوم بننے میں ...76 سال لگتے ہیں
(خلیل الرحمن قمر)
سینٹرل جیل فیصل اباد میں قید پاکستان تحریک کے انصاف کے ورکرز میں سے ایک ورکر کا میرے نام خط میں ان لوگوں کے لیے پہلے بھی بہت دفعہ اواز اٹھا چکی ہوں ۔۔ بارہا درخواست کی کہ ان لوگوں کی دادرسی کی جائے ان کی فیملیز کی دیکھ بھال کی جائے جیل میں موجود لوگوں کی جو صورتحال ہے وہ اپ خط پڑھ سکتے ہیں میری پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ ان کو اچھے سے اچھے وکیل دیں اور ان کی فیملیز کی دادرسی کریں
میرا ماموں پیشاب والی جگہ کبھی پیچھے ڈالتا تھا
قوم کی معصوم بیٹی 😭😭
پاکستان میں بڑھتے ہوئے بچوں کے ساتھ Incest کے کیس پر ماریہ بی کا والدین اور قوم کے نام بہترین پیغام
آو سب مل کر اس ناسور سے مل کر مقابلہ کریں اور اس کو پاکستان سے باہر پھینک دیں
https://t.co/Jzx9eIuoP4 https://t.co/Jzx9eIuoP4
🚨🚨
گزشتہ رات شفقت مسعود چوہدری صاحب کو اپنے گھر سے اغوا کیا گیا ہے-- عمران ریاض صاحب سے درخواست ہے کہ اپنے 'بھائی جیسے دوست' میاں علی اشفاق سے پوچھیں کہ اس اغواء میں انہوں نے کیا کلیدی کردار ادا کیا؟ اور عوام کو مطلع کریں، ورنہ ہم سے بعد میں حقیقت بتانے پر گلہ شکوہ نا کریں!
کافی دن ہوگئے کسی شخص کو عمران خان کے بی پی کا علم نہیں ہوا ، عمران خان نے کونسا کیک کھایا نہیں پتہ چلا ، عمران خان کی صحت کیسی ہے نہیں معلوم ، کس ملک کے سربراہ نے عمران خان کو ہسپتال لیجانے کا کہا کچھ ��تا پتہ نہیں۔
جب عاصم منیر نے مزید اختیارات اپنے ہاتھ کرنے تھے تو سب کے ذرائع بول رہے تھے۔ اب مکمل خاموشی۔ کیا یہ اب حسین اتفاق ہے؟
سلمان رضا کی کمر پر ایک رسولی (cyst) تھی، جسے تشدد کے دوران ��ار بار دبایا گیا جس سے خون بہتا رہا۔ یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہا،اور حالت خراب ہوتی گئی۔
یہاں تک کہ سلمان نے ایک ڈاکٹر کو یہ کہتے سنا کہ اگر فوراً سرجری نہ کی گئی تو یہ کینسر بن جائے گا۔
پھر بغیر اینستھیزیا (سُن کیے) سرجری کر دی گئی۔ یہ طبی علاج نہیں، انسان کو ذہنی و جسمانی طور پر توڑنے کی بربریت ہے۔
اس بے دردی اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھائیں!
#JusticeForJunaidAndSalman
#ReleaseSalmanRaza
#uae
ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو