چین کی جاری کردہ ایک ویڈیو نے آنے والی دنیا کی ایک بڑی حقیقت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
آنے والی جنگیں صرف بڑی فوجوں، ٹینکوں، میزائلوں اور توپوں سے نہیں لڑی جائیں گی، بلکہ AI ڈرونز، سائبر ٹیکنالوجی اور جدید مشینوں کا کردار سب سے اہم ہوگا۔دنیا کا وہی راجہ ہوگا جو AI کی دوڑ میں سب سے
آزادی تو اس کی ہے ۔۔۔ جسے مفت کا پٹرول، مفت کی گاریاں
، مفت کی بجلی،
مفت کے گھر،
مفت کے ڈرائیور و دیگر ملازم
باقی قوم کو آایم ائف کی غلامی مبارک
نہایت افسوس
#Independenceday#14Aug#Pakistan
بچوں کے تحفظ کے نام پر بنائی گئی تمام فلاحی تنظیمیں دراصل ان سفاکوں کیلئے بچے فراہم کرنے کا کام کرتی ہیں جو نابالغ بچوں کے ساتھ بدفعلی کے عادی ہوتے ہیں اور جو اپنے شیاطین کو خوش کرنے کے لئے ان معصوموں کی بھلی چڑھاتے ہیں