پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
Dr Aasim Yusuf, Chief Medical Officer at Shaukat Khanum Hospitals and Imran Khan's longtime personal physician.
Statement on Mr Imran Khan’s health.
Link: https://t.co/43Z1OfGc6o
لیسوتھو جنوبی افریقہ کے ٹک ٹوکر کو اس کی شادی پر عمران خان کا پورٹریٹ گفٹ ملا تو اس کے جزبات دیکھیں۔
عمران خان ایک عالمی لیڈر ہے اس کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں عمران خان پاکستان کی پہچان ہے اور پاکستان کی پہچان اس وقت قید میں ہے۔
بھولنا مت 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے