🚨 کیوبا کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کی قوم امریکہ کے ساتھ جنگ نہیں چاہتی لیکن وہ اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ اگر حملہ کیا گیا تو کیوبا امریکی افواج کو شکست دیں گے۔
-CNN
@Anonymous768827 یہ بیچارہ صہیونی کے پـے رول پر کام کرنے والا ایک پپٹ ہـے، داعشی کردار امریکہ، ترکیہ اور امارات کی چھتری تلے شام کے لوگوں پر مسلط کردہ، فلسطین کی معصوم بچوں کی چیخ و پکار جسکو نا جگا سکی۔
ایسوں کو اللہ کا خیر نہی بلکہ صہیونی بچہ کہنا مناسب ہـے۔
@prisioner55 دوبارہ جنگ چھڑ جاتی ہـے تو اس چوزے نے کئی دن نظر بھی نہی آنا ہـے۔۔ اور حیرت ان چوتیوں پر ھوتی ہـے جو اسکے بیان پر واہ واہ کرتے ہیں۔ مگر اس سے یہ نہی پوچھتے فلسطین کی بربادی میں تمہارا کتنا حصہ ھے۔۔
مسلح افواج کی بجلی کے فری یونٹس ختم کریں۔ اگر بجلی کے بحران سے قوم کو بچانا ہے تو ججوں کے فری یونٹس ختم کیے جائیں، پارلیمنٹرینز کے فری یونٹس ختم کیے جائیں، اور بیوروکریٹس کے فری یونٹس ختم کیے جائیں تاکہ قوم پر بوجھ کچھ کم ہو۔
یہ کیا بات ہوئی کہ سرکاری ملازمین کے، جو گریڈ 17 سے 22 کے ہیں، ان کے فری یونٹس ختم کر کے ساتھ ہی انہیں ان یونٹس کے بدلے پیسے دے دیے گئے ہیں، جو سالانہ چار سے پانچ ارب بنتے ہیں؟
@SanaullahDawn
یہ انسانی تاریخ کے سب سے ہولناک مناظر میں سے ایک تھا، جو براہِ راست نشر کیا گیا۔😱🥺
پیرامیڈکس نے اُن صحافیوں کو بچانے کی کوشش کی جنہیں ہسپتال کے اندر نشانہ بنایا گیا تھا۔ جیسے ہی ریسکیو آپریشن شروع ہوا، ایک اسرائیلی فوجی نے دوبارہ انہیں نشانہ بنایا۔
دہشتگرد قابض نسل پرست ناجائز نسل کش صیہونی وحشی ریاست کو پوری دنیا نے غزہ نسل کشی کرتے ہوئے برداشت کر لیا۔
دنیا کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔
@prisioner55 اگر آل سعود کے پیچھے گئے تو اللّٰہ نا کرے مستقبل پھر ہمارا بھی ایران جیسا ہی ھوگا، ہم تو ابھی تک شیعہ سنی سے باہر نہی نکلے۔ اسرائیل امریکہ اور انڈیا ملکر ہمارا برا حال کر دیں گے۔
بہرحال اللّٰہ سب خیر کرے۔
پاکستان زندہ آباد۔
@Asadrchaudhry@SajjadIsmail15 ترکیہ کا کردار مشکوک ہـے جنگ کے دوران مکمل خاموشی چھائی رہی۔ مگر جیسے ہی مذاکرات ھوئے ڈینگیں مارنا شروع کر دیں۔ کہ اگر پاکستان مذاکرات نا کرتا تو وہ اسرائیل پر حملہ کر دیتا۔
@prisioner55 نہی پاکستان ملوث نہی ہـے۔ پاکستان غلطی بھی نہی کرے گا کہ ایران کو کمزور کرنے کی۔
پاکستان کو پتہ ہـے کہ اگلی باری پھر اسکی ھوگی۔ بلکہ ھم یقینی طور پر کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان ایران کی مدد کر رہا ہـے۔ اور چین بھی ان ڈائریکٹ ایران کی پشت پر کھڑا ھے۔۔
کسی بھی قسم یا کسی بھی قومیت کا کوئی بھی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں رکھتا۔" ایران نے پاکستانی آرمی چیف کو بتایا کہ وہ اپنے میزائل پروگرام کو ترک نہیں کرے گا۔
۔ ایران VHF ریڈیو کے ذریعے تمام جہازوں کو پیغام :
"خبردار، تمام جہازوں کے لیے وارننگ ہے کہ امریکی حکومت کی طرف سے مذاکرات میں اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کی وجہ سے، ایران آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کرتا ہے۔
میں اسرائیلیوں سے کہتا ہوں۔
تمھیں یقینی طور پر شکست ہو جائے گی!، اپنے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ہماری زمین چھوڑ دو، اور اگر تم ٹھہرے رہے تو تم کو اس سے زیادہ قیمت ادا کرنا پڑے گی جو تم نے کبھی ادا نہیں کی!
شیخ نعیم قاسم حفظہ اللہ
جب بھی ایران کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ جیسے لبنان کی جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا۔ نیتن یاہو اور ٹرمپ اس کے برعکس کرتے ہیں۔ ٹرمپ نے فوری طور پر ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ جاری رکھنے کا عزم کیا اور ایران کو دوبارہ پابندیاں لگانے پر مجبور کیا۔
اور مبہم ہے۔
جب کہ کسی سیاسی معاہدے کے واضح آثار نظر نہیں آ رہے، یہ صورتحال ایک طرح کی "غیر مستحکم جنگ بندی" کی شکل اختیار کر چکی ہے، جو کسی بھی وقت دوبارہ وسیع پیمانے پر تصادم میں بدل سکتی ہے۔
خلیجِ فارس کی جنگ ایک بے چین تعطل میں داخل ہو گئی ہے، اکانومسٹ
دی اکانومسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ جھڑپیں رک گئی ہیں، آبنائے ہرمز بند ہے اور کسی معاہدے تک پہنچنے کا امکان غیر واضح ہے۔ اگرچہ عارضی طور پر کشیدگی میں کمی آئی ہے، مگر خطے کی صورتحال اب بھی غیر مستحکم
++
ٹرمپ کی بات پر
اعتبار کرنا ہی فاش غلطی ہے ٹرمپ کی پاکستان آمد پے خوشیاں منانے والے نادان یہ نہیں جانتے کے
اس نے آنے کیلئے اور
جعلی جنگ بندی پے سائن کرنے کیلئے یہ شرط لگائی ہے کے
ایران یورنیم افزودگی امریکہ کے حوالے کرے
یا کسی تیسرے ملک کے حوالے کرے
اسی کی ایران میں سر توڑ کوشش کرنے والے عاصم منیر ابھی تک ایران میں موجود ہیں
ایران اتنا بے وقوف نہیں کے اپنے ہاتھ پاؤں عاصم منیر کے کہنے پر کٹوا لے گا
“اسلئے جنگ دوبارہ شروع ہو گی “
اور اگر جنگ بندی امریکی شرائط پر ہو بھی جائے تو امریکہ اسرائیل اور یورپ ایران کو تباہ و برباد کر دے گے اسکے بعد پاکستان کی تباہی بھی لازمی ہے
پاکستان کی گڈی یہ پھنسی ہے کے اب جنگ شروع ہوئی تو پاکستان کو آل
سعود کیلئے ایران کے خلاف لڑنا پڑے گا
پاکستان کو آل
سعود سے دور رہ کر ایران کے ساتھ کھل کر کھڑا ہونا ہو گا اور اگر نہیں ہوا تو نام بھی نہ ہو گا نشانوں میں ۔۔اپنے وجود کو قائم رکھنے کیلئے پاکستان کو جنگ لڑنی پڑے گی بہتر ہے آج ایران کے ساتھ مل کر لڑ لے اگر ایران نہ رہا تو امریکی اسرائیلی اور یورپی اور بھارتی عزائم پاکستان کے چار ٹکڑے کر دے گے
قبلہ آپ مذہبی تعصب کی عینک دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں دن 11 بجے پرامن احتجاج کی کال دی گئی تھی۔ کچھ نوجوان جذبات رو میں صبح 7 بجے ہی کونسلیٹ کی طرف نکل گئے اس دوران چند شرپسند عناصر کی انوالمنٹ کو نظر انداز نہی کیا جا سکتا ھے۔۔
علماء کرام اگر موجود ھوتے تو
ان صاحب کی بات مان لیتے ہیں قیادت شہید ہونی چاہیے۔
تو جبہ پوش صاحب امریکی کونسلیٹ میں حملے کے دوران آپ کیوں نہیں فرنٹ لائن پر گولی کھانے گئے غریب کارکن کو مروایا۔
یا ڈاکٹر نے شہید ہونے سے منع کیا ہے؟
اج پاکستان تمام فرقوں سے بالاتر کھڑا ہے لیکن یہ مسلکی آگ سے نکل ہی نہیں رہا