گوادر یا مکران یا بلوچستان ایسا کوئی نام نہیں جس کے نام پر گوادر ائیرپورٹ منسوب کیا جائے
گوادر ائیرپورٹ کسی دوسرے کے نام پر منسوب کرانا
نامنظور نامنظور
نامنظور نامنظور نامنظور
��ربت کے پبلک لائبریری کی بحالی پر مبارکباد پیش کرتی ہوں لائبریریاں قوموں کا اثاثہ ہیں۔ اس کا سہرا نوجوان سماجی کارکن عزیز حاصل کو جاتا ہے جنہوں نے اس کی بحالی کے لیے ہر موڑ پر دستک دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی آپ کا یہ تعاون سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔ کیچ کو آپ پر فخر ہے۔
الحمداللّہ ثم الحمداللّہ
تمام جھوٹے مقدمات میں باعزت بری
تمام دوستوں احباب رشتہ داروں کا انتہائی مشکور و ممنون ہوں جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں ساتھ دیا
اور ان وکلاء (محراب گچکی پینل )کا خاص کر جنہوں نے بڑی دیدہ دلیری کے ساتھ کیس کو لڑا