امام موسیٰ کاظم علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ خودپسندی کا وہ کونسادرجہ ہے جو عمل کو خراب کردیتا ہے؟
فرمایا:خودپسندی کے بہت سے درجات ہیں اسکا آخری درجہ یہ ہے کہ انسان اپنے بُرے عمل کو بھی خوش نما سمجھنے لگے اور بُرائی کرکے یہ تصور کرے کہ میں نے بھلائی کی ہے
تفسیر نورالثقلین:ج۷:ص:۱۲۶
عمران خان کو پچھلے پانچ سال کے دوران 74 گھنٹے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر نیب نے نوٹس بھجوایا۔
پی ٹی آئی کے کسی ترجمان یا سپورٹر نے اس پر احتجاج کیا ہو یا انتقامی کاروائی کا الزام لگایا ہو؟؟؟
تم میں اور ہم میں بس یہی فرق ہے میرے دوست!
سول سروسز اکیڈمی لاہور میں ۲۰۰ طلبا کے ساتھ پُرجوش مباحثہ۔ ثابت قدمی اور صاف گوئ کا کیا ہی جذبہ پایا جاتا ہے۔ آپ میں سے کئ لوگوں سے مختلف اضلاع کے دوروں میں ملاقات کی امید رکھتا ہوں۔
ملعون نے کہاں!! اے بی بی دروازہ کھولوں نہیں تو میں دروازہ کو آگ لگادو گا، بی بی نے کہاں شرم کر میں رسولﷺ کی بیٹی ہو ۔۔ ملعون نے نہ سنی۔۔۔نہ صرف دروازے کو آگ لگائی گئی بلکہ گرتا ہوا دروازہ بھی آپ پر گرادیا گیا۔
تمام بار کونسلز، بڑے بڑے وکلاء سپریم کورٹ کیساتھ کیوں کھڑے نہیں ہورہے ؟ کیسے شریف فیملی نے تمام بڑے بڑے وکلاء اور بار کونسلز کا منہ بند کرارکھا ہے ؟ رؤف کلاسرا نے طریقہ واردات بتادیا
#SupremeCourt@KlasraRauf#PMLN#PTI#PPP
https://t.co/LmpBG0GtLg
میاں صاحب کی تعریفیں ایسے ہی نہیں ہو جاتیں.. ان کو دنیا کا نیک ترین انسان ایسے ہی ثابت نہیں کیا جا سکتا.. تعریفی کالم ایسے ہی نہیں لکھے جاتے... چیف جسٹس کو بتایا گیا ہے کہ نواز حکومت نے عطاءالحق قاسمی کو PTV میں دو سالہ ملازمت کے عوض 57 کروڑ دیے ہیں
15 جمادی الاول ولادت با سعادت
آسمان امامت کے چوتھے تاجدار نسل مصطفویﷺ عصمتِ فاطمی۴، جرأتِ علوی۴، غیرتِ حسنی۴، پسرِ حسینی۴، طبیب کل مریض، مرد میدان جنگ ⚔ راوی کربلا مفکرِ دو جہاں، زینت عبادت امام علی إبن الحسين زین العابدین۴ دل کی گہرائیوں سے تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو۔
صبح کا سلام مولا امام زمانہ عج کی خدمت میں
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ
السلامُ علیک یا بقیتہ اللہ علیہ السلام
کچھ کا خیال تھا کہ میری پارٹی بھی چاہتی تھی کہ مجھے لمبی جیل ہو جائے،شہباز شریف نے کہا کہ جاوید ہاشمی کو ہمارے مقابلے کا لیڈر نہ بناؤ،عاصمہ جہانگیر کے جارحانہ انداز سے ہم شرمندہ اور بھارتی وفد خوش ہو رہا تھا،نواز شریف سیاست چھوڑنا چاہ رہے تھے۔۔
ملاحظہ ہو”زندہ تاریخ”۔۔
اسلام میں مسلمان عورت کا بلند مقام
عورت کی عظمت کا اندازہ اس بات سےلگاءیں کہ
بیت اللہ کواللہ نےحضرت ھاجرہ اورمعصوم شیرخوار بچےحضرت اسماءیل سےآباد کیا
جب عورت کتاب اللہ,سنت رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم پرعمل پیرا ہوجاے
توصالح,نیک معاشرے کی بنیاد رکھتى ہے
نہال ہاشمی کو سزا اس لئے بھی ضروری تھی کہ نہال نے کسی ایک شخص کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ پورے نظام کو دھمکی دی، امید ہے کہ سپریم کورٹ ان باقی سات لوگوں کو بھی جلد توہین عدالت میں طلب کرے گی جواپنی وفاداری ثابت کرنے کی آڑ میں 24 گھنٹے سپریم کورٹ پر حملہ آور ہیں
خطبہ فدک میں حضرت فاطمہ زهراؑ کا ایک ایسا مختصر مگر دردناک جملہ
درج ہے جسے آج بھی پڑهتے ہی چیخیں مار کر رونے کو دل چاہتا ہے
"خدا کی قسم، میں جھوٹ نہیں بولتی"
کیا زینب کا قاتل عمران واقعی بین الاقوامی مافیا کا رکن ہے ، بینک اکائونٹس کہاں ہیں،کونسا وفاقی وزیر سرپرستی کر رہا ہے؟ ’’ڈٹے رہو، ثبوت ہم تمہیں دیں گے ‘‘ڈاکٹر شاہد مسعود کویقین دہانی کروا دی گئی
https://t.co/wN6tz4d0cR
آئیں اپنی مظلومہ بی بی کی مظلومیت دنیا کو بتائیں
آج آپ دنیا کے دربار میں کھڑے ہوکر بی بی کا بھرپور دفاع کریں
گروپ کے تمام برادران و خواہران آج ملکہ دو جہان بی بی فاطمہ زہرا۴ کی شہادت کے حوالے سے آج رات ۹ بجے ٹرینڈنگ کےلیے تیار رہیں اور بھرپور شرکت کریں
ہیش ٹیگ ہے
#شہادت_دختر_رسول
ایامِ فاطمہ میں کالے کپڑے پہنو کوئی پوچھے کہ محرم نہیں ہےکیوں کالے کپڑے پہنے ہیں تو یہ مت کہو کہ فاطمہ سلام اللہ علیہاکا یومِ شہادت ہے بلکہ یہ کہو کہ نبیؐ کی بیٹی کا سوگ ہے
آیت اللہ تقی بہجتؒ