"ایک سال سے زائد ہو گیا، عمران خان کا سزا معطلی والا معاملہ ہائی کورٹ میں فکس نہ ہو سکا، مگر پھرتیاں دیکھیں، اڈیالہ کے تین قیدی اچانک علاج کی درخواست لے کر سامنے آئے۔ 23 اگست کو کیس فائل ہوا، 24 کو نوٹسز جاری ہوئے اور 26 کو کیس مکمل۔ ہے نا انٹرسٹنگ؟" فریال گل عباسی
@FaryalGulAbbas2
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔