Pro tip: Use Allah's names while making Du'a.
Ask al-Ghafoor to forgive you.
Ask al-Razzaq for halal income.
Ask al-Qahhar to remove your problems.
Ask al-Hadi to guide you.
Ask al-Mu'iz not to disgrace you.
ساری دنیا کی طاقتیں مکڑی کے جالے ہیں!
مبلغ اسلام مولانا محمد عمر پالنپوری رحمۃ اللہ علیہ
الفاظ کی ہیر پھیر اور نہ جوش خطاب۔
انداز بہت ہی سادہ مگر بیان ایسا کیا جارہا ہے کہ جیسا خودبخود دل میں اتر رہا ہو۔
سنئے اور ایمان و یقین تازہ کیجئے، بڑھا لیجئے!
https://t.co/v7bdwa82fp
زندگی پریشانیوں سے کیوں بھر جاتی ہے؟
اللہ کریم کن کی سرپرستی فرماتے ہیں؟
عبادتیں بے مزہ کیوں ہیں؟
محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کا مختصر کلپ سنئے گا۔
جزاک اللہ خیرا