Alhamdulillah, another historic moment as @KElectricPk's state-of-the-art 500 kV KKI Grid begins dispatch of reliable, affordable electricity from the National Grid to Karachi. This interconnection will further enhance energy security for industries and southern region. (1/2)
@QOMINEWS بلکل صحیح کہا۔۔ ہیسکو سیپکو میں بجلی کا کچھ پتہ نہیں ہوتا ہے۔۔ اگر ان کی کمپنی نہ ہوتی، گورمنٹ والے قرض میں ڈبو دیتے، جہاں چوبیس گھنٹے بجلی ہے، وہاں بھی لوڈ شیڈنگ شروع۔۔
@KhabeesSingh @KElectricPk بدل سکتی ہے اگر علاقے والے ٹائم پہ بل ادا کریں۔ ۔ یہی مسئلہ ہمارے علاقے میں تھی۔ گلی محلے والے اور یونین کونسل والوں کے ساتھ تعاون کر کے کچھ بہتری آئی تھی۔