جب تک یہ زندہ رھے گا اپنے آپ پر لعن طعن کرتا رھے گا نا یہ حرامزادے ججوں کے پیچھے لگتا نا اسے آج یہ دن دیکھنا پڑتا اگر اس میں تھوڑی سے بھی غیرت یا شرم ہو گی تو یہ استعفیٰ دے دے گا۔
مریم نواز صاحبہ الیکٹرک اور پرنٹ میڈیا کے جن صحافیوں کو آپ پلاٹ اور مراعات دے رھی ہیں وہ حرامی الیکشن کے قریب عبوری حکومت بنتے ہی مسلم لیگ ن کا وہ حشر کریں گے کہ آپ اپنے پانچ سال میں کئے ہوئے کام اور پراجیکٹس بھول جائیں گی۔ ابھی بھی وقت ہے سوشل میڈیا کو مضبوط کریں فیر نہ کنئیں۔
ٹرمپ پارٹ 2
پاکستان میں دلچسپی اس وقت بڑھتی ہے جب افغانستان میں امریکی ملوث ہوں یا علاقے میں پاکستان کی ضرورت ہو ابھی ایسی کوئی صورت حال نہیں۔
ٹرمپ کے دوسرے دور میں فرد سے فرد کے تعلقات نہیں ہوں گے ۔ امریکی اسٹیبلشمنٹ جو پلان رکھتی ہے وہ تبدیل نہیں ہوتے ٹرمپ اس پر نیا کور چڑھا