@paglii_dewanii رام دیو بھی ایسی وڈیوز نہی بناتا پبلک کے لئے اور ہمارے شرم و حیا والے دین کے مولانا صاحب کچھ بھی کر لیں لوگ پھر بھی ان کے گن گائیں گے۔۔۔
@KlasraRauf@japantimes یہ تمیز گھروں میں والدین سکھانے کی ابتدا کرتے ہیں اور اسکول اس کو آگئے بڑھاتے ہیں۔۔ہم بچوں کو گالیاں سکھا کر خوش ہوتے ہیں جو بچہ والدین کے بال نوچے ،کاٹے اس کو انجوائے کرتے ہیں۔تو پھر بچے کہاں سے ادب سیکھیں؟۔
@hinaparvezbutt پیڈ پوڈ کاسٹ کا مطلب ہے کسی کو بھی بلا کر ذلیل کردو؟؟ اس طرح ارشاد بھٹی بھی پیڈ ہی ہوتا ہے جس چینل پر بھی جائے تو کیا اس کی بھی بے عزتی کی جائے ؟ عجیب منطق ہے
@hinaparvezbutt اپنی بیٹی اور دوسروں کے بچوں کی تربیت کرنے کے بجائے بگاڑ رہی ہے۔۔چینل کو بند ہو چاہئے اور اس خاتون سمیت ایسی سب خواتین پر بین لگنا چاہئے
@HamidMirPAK پاکستانی میڈیا پر آسٹریلیا سمیت سب ملکوں میں فیول کی راشن بندی،اشیاء خرد و نوش کی کمی اور حالات کی سنگینی کا روزانہ بتایا جائے تاکہ ان کو بین الاقوامی حالات کا اندازہ ہو۔پاکستانی عوام کی اکثریت عیاشیوں نہی نکلے گی اس کو پتہ ہی نہی دنیا میں کیا ہو رہا ہے
@cutehunmee بلکل ،،غیر مسلموں کی سرپرستی میں عبادت کرتے مسلمانوں کو شہید کرنے والے ہم میں سے نہی ہو سکتے۔ ہم سب کو متحد ہو کر صفوں میں گھسے ہوے دشمنوں کا خاتمہ کرنا ہے
@indyurdu غیر مسلموں کی سرپرستی میں عبادت کرتے ہوے لوگوں کی جان لینے والے مسلمان ہو ہی نہی سکتے چاہے وہ کسی بھی نام یا علاقے سے ہوں۔ اس وقت ہم سب کو سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے اور اپنے اردگرد کی خبر رکھنی ضروری ہے