دل اُداس ہے، مگر آنکھوں میں نمی نہیں،
کچھ درد ایسے ہیں جن کی کوئی کمی نہیں۔
لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے،
مگر کچھ یادیں ہیں جو وقت سے بھی مٹتی نہیں۔ 🥀🖤
https://t.co/dDiLMlgjqR
🟢 𝟓𝐊+ 𝐆𝐀𝐈𝐍 𝐋𝐈𝐕𝐄 𝐒𝐏𝐀𝐂𝐄 🔥
सच्ची दोस्ती बेजुबान होती है,ये तो आंखो से बयां होती है,
दोस्ती में दर्द मिले तो क्या,दर्द में ही दोस्ती की पहचान होती है.
🔥 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐩𝐚𝐜𝐞 — 𝐆𝐚𝐢𝐧 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐖𝐚𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠..
https://t.co/foMDsIM6nv
جتنا بھی مجھ سے دور جانے کی کوشش کرے گا
یہ عشق ہر بار تجھے میرے پاس واپس لے آئے گا
کیونکہ کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں فاصلے بڑھانے سے
وہ اور بھی گہری ہو جاتی ہیں وقت گزرنے سے
https://t.co/lFOPjkbXjb
نہ جانے کون سی کشش ہے تری آواز میں،
کہ دل نے تجھ کو ہی اپنا قرار کر رکھا ہے۔ 🥹
تو سامنے ہو تو شاید یہ درد کم ہو جائے،
ترے بغیر تو دل بھی اداس رہتا ہے۔ 💔
بس ایک بار آ، میرے پاس بیٹھ کر بات کر،
میں نے مدت سے تجھے اپنا ہمراز کر رکھا ہے۔🥀
https://t.co/m22qwfUdYX
Na aaye lab pe to kaagaz pe likh liya jaaye,
Kisi khyaal ko mayoos kyon kiya jaaye.
Kisi ko marne-mitaane se fayda kya hai,
Maza to tab hai kisi ke liye jiya jaaye.
https://t.co/FlLOg7HKZH