#PAKWatch: Pakistan’s Supreme Court barred former Prime Minister Imran Khan’s party from contesting elections by denying it a cricket-bat symbol at the polls.
PAKISTAN = RIGGED ELECTIONS.
شہید ارشد شریف نے شریف خاندان کی کرپشن کو بینقاب کرنے کے لیے لاتعداد پروگرامز کئے ثبوت بھی فراہم کرتے رہے لیکن جہاں انصاف کے کرسی پر بھیٹے ہوئے لوگ بک چکے ہوں تو کیا ثبوت اور کیا شواہد!!
دیکھئے کیسے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو رقوم موصول ہوتی رہیں ۔
میں کتنا خوش نصیب ہوں کہ نہ صرف میری ماں بلکہ میری قوم کی مائیں نینیں بیٹیاں میرے لئے دعا کرتی ہیں- اللہ آپ سب کو سلامت رکھے اور خوش رکھے🌹
پاکستانی #حقیقی_آزادی_کی_جنگ میں کامیاب ہونگے-
#وہ_کون_تھا#وہ_کون_ہے ، جو بھی رجیم چینج کے سحولتکار ہیں وہ نیست و نابود ہونگے۔ 🇵🇰❤️
الحمد للہ! آج چئرمین عمران خان نے مجھے پی ٹی آئی گلگت بلتستان کی صوبائی صدارت کی ایک اور بھاری زمہ داری سونپی ہے۔یہ میرے لئے ایک بڑا اعزاز بھی ہے اور چیلنج بھی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہی میری حقیقی سیاسی ذمہ داری ہے۔سیاست وسیاسی بیانیہ زندہ رہے تو لوگوں کی خدمت کاموقع ملتارہتاہے۔