گلگت۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے گلگت کی ہونہار بیٹیاں ابیحہ عباس اور نور فاطمہ کو فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں گلگت بلتستان بھر میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر انکے گھر جاکر مبارکباد دی اور تحائف پیش کیں۔
اسیران کمیٹی، پارلیمانی کمیٹی و انجمن امامیہ کا مزاکرات پر اطمینان کے بعد آغا راحت حسین الحسینی کی تائید کے ساتھ تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان ۔۔ طلبہ کے لئے 6 جولائی تا 12 جولائی تک جبکہ اسٹاف اور ایڈ منسٹریشن کے لیے 7 تا 12 جولائی تک چھٹیوں کا اعلان ۔۔ نوٹیفکیشن جاری
سکردو۔ روندوباغیچہ کے مقام پر روڈ کی بندش کے مقام پر لوگوں کا ہجوم موجود ہے. سکردو روڈ کی بندش کی وجہ سے ہزاروں لوگ روندو باغیچہ میں پھنس گئے پھنسنے والوں میں ملکی غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں
@DCSkardu
آئےقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کی نمائندگی کرنے والے ثقلین عباس سے ملے، جو کہ Mayaro Films کے ساتھ وابستہ ہیں ۔ جنہوں نے پہلے نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول-21 کے اسپیشل کیٹیگری (کلرز آف پاکستان) میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے بیرون ملک 1 سالہ اسکالرشپ اپنے نام کر لیا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے اہم ملاقات!
ملاقات میں وزیراعلی خالد خورشید نے وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے بجٹ میں کٹوتی کا معاملہ صدر مملکت کے سامنے اٹھایا۔
@ArifAlvi@AbdulKhalidPTI
کے آئی یو میں بطور لیکچرر خدمات سر انجام دینے والے شمس الرحمن کو 3 سال کے لئے ڈیپوٹیشن پر ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات تعینات کردیا گیا
نوٹیفیکیشن جاری
@information_gb
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سے اسلامی تحریک کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات
اسلامی تحریک پاکستان کا پی ٹی آئی گلگت بلتستان حکومت میں باضابطہ شامل ہونے کا اعلان
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان مقرر کردیا
چئیرمین عمران خان کے دستخط سے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹفکیشن جاری کردیا