شہبازشریف نے اپنا بچہ وزیر اعلی، زرداری نے اپنا بچہ وزیر خارجہ اور فضل الرحمان نے اپنا بچہ وزیر مواصلات بناکر ثابت کردیا کہ اپنے بچوں کا مستقبل کتناضروری ہے۔ اپنے بچوں کی فکر کریں۔۔۔۔
پیپلز پارٹی پاکستان کی تباہی کی برابر شریک ہے، یہ حکومت میں ہو کر عوام کا استحصال کرتے ہیں اور خود کو عوام کا ہمدرد ثابت کرنے کی بھی کوشش کرتے ہیں لیکن لوگوں کو ان کی حقیقت معلوم ہے کہ جب بھی وقت قیام آتا ہے یہ سجدے میں گر جاتے ہیں، انہوں نے جمہوریت کے نام پر جو لوٹ مار، کمیشن، بلیک میلنگ کا بازار گرم کر رکھا ہے وہ ایکسپوز ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ پیپلز پارٹی دہائیوں سے جو سندھ کو لوٹ رہی ہے اس کا حساب بھی ممکن نہیں۔
میں کل رات ہی کور کمیٹی میں یہ گذارش اور اعتراض داخل کر چکا ہوں کہ کمیٹی میں اور لوگ شامل کئے جائیں۔ اور پھر دوبارہ بھی بات کروں گا کہ اعظم سواتی ، شہریار آفریدی، حلیم عادل شیخ ، مونس الہی، عامر ڈوگر ، کنول شوزب، قاسم سوری اور سالار کاکڑ کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کیا جائے۔
I continue to strongly condemn Israel's ongoing genocide in Gaza in which over 40,000 innocent Palestinians have been killed & many others are being deliberately starved to death.
Despite people across the world demanding an immediate ceasefire, the powerful continue to remain unmoved as all humanitarian laws, laws of war, the UN Genocide Convention, the Geneva & Vienna Conventions continue to be violated with impunity by Israel. It is high time world leaders not only call for an immediate, total ceasefire but ensure its implementation also.
The Muslim leadership must take an effective lead as the people of Gaza are counting on the Ummah to speak up & act. #IStandWithGaza
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
@OryaMaqboolJan قاضی فائز عیسیٰ اگر آپ ججز کو انصاف نہیں دے سکتے، میرے ساتھ ہونے والے ظلم پر انصاف نہیں دے سکتے، ہزاروں شہری جن کی عزتیں تار تار کی گئیں جو قرب سے وہ گزر رہے، انہیں انصاف نہیں دے سکتے تو فوری طور پر استعفیٰ دیں۔. سینیٹر اعظم سواتی:
شیر افضل مروت کی باقی سب باتیں نظر انداز کی جا سکتی لیکن اس نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو متنازعہ بنانے کے لیے یہ جو واردات ڈالی ہے اس کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
یہ وہی زبان ہے جو عمران خان کے مخالفین بولتے ہیں۔
آپ ٹویٹر X پر نئے ہو یا پرانے، آپ کا اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا، آپ کے چند فالوورز ہیں یا لاکھوں، بلیو ٹک والے ہو یا نان بلیو، آپ ہماری #PTIFamily ہیں اور ہمیں آپ پر فخر ہے۔ آپ عمران خان کی طویل جدوجہد میں سوشل میڈیا کے محاذ پر لڑنے والے سیلف لیس وارئیرز ہیں۔
سیلیوٹ ہے آپ سب کو 🫡
آئین اس بات پر واضح ہے کہ جس جماعت کے پاس جتنی سیٹیں ہوں گی، اُتنی ریزرو سیٹیں ملیں گی۔ وہ سیٹیں اُسی کا حق ہیں، لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے دیگر جماعتیں اُس پر اپنا دعویٰ کر رہی تھیں، جو کہ غیر آئینی ہے: سینیٹر علی ظفر
ہم اس ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ قوم نے مینڈیٹ دیا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے ، میری ڈیمانڈ ہے جتنے بے گناہ لوگ ہیں ان کو رہا کیا جائے ، سترہ سیٹوں والے حکومت نہیں کر سکتے- @FaisalJavedKhan
وہ بس بتانا یہ تھا کہ صدرعلوی کےقومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے کےبعد اب سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلاسکتے،اس لئیےکہ وہ عبوری سپیکر،انکے پاس آئینی اختیارات نہیں،وہ محض علامتی طور پر اس عہدے پر،اگر وہ اجلاس بلائیں گے تو یہ غیر آئینی اجلاس ہوگا۔۔
ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں جنہوں نے ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے ہم اس پر سرنڈر نہیں کریں گے ہم کسی ادارے کے خلاف نہیں ہم قربانی دینے جان دینے کے لیے تیار ہیں یہ ہمارا مینڈیٹ نہیں یہ قوم کا مینڈیٹ ہے جو اس نے قیدی 804 کو دیا۔صدام ترین این اے 253 بلوچستان
این اے 55 راولپنڈی، این اے 49 اٹک ، این اے 50 اٹک اور این اے 65 کے نتاٸج بھی چیلنج
این اے 63 ،این اے 28 کے نتاٸج بھی چیلنج
پی پی 20 ، پی پی 14 ،پی پی 16 ، پی پی 31 کے نتاٸج بھی چیلنج
پی پی 59 ،پی پی 33 پی پی 59 اور پی پی 11 کے نتاٸج بھی چیلنج
پی بی 01 کے نتاٸج کو بھی الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا گیا
الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے 16 صوباٸی اسمبلی کی نشستوں پر آر اوز کو حتمی نتاٸج سے روک دیا
الیکشن کمیشن نے 10 قومی اسمبلی کی نشستوں پر رٹرننگ افسر کو حتمی نتاٸج سے روک دیا