اج کا دور مسلمان کشمیر، پاکستان اور دنیا کے حالات۔ اور مسلمان کا کردار۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپ اس بات سے ایگری ہوں یا نہ ہوں کشمیر کبھی بھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا اگر کسی صورت الگ ہوا بھی تو وہ اینڈ اف ڈے یہی معاہدے ہوں گے کہ جن سے وہ پاکستان کے ساتھ بانڈنگ میں رہیں پاکستان کے ساتھ وہ دشمنی کر کے یا پاکستان ان کے ساتھ دشمنی کر کے دونوں ایک دوسرے کے دشمن بن کر کبھی بھی دونوں ہی سروائیو نہیں کر پائیں گے تفصیل کے ساتھ میں اپنا ویو دینا چاہتا ہوں غلط ہے صحیح ہے مجھے نہیں پتہ جو میں سوچتا ہوں جو میں سمجھتا ہوں وہ میں لکھتا ہوں کسی بھائی کو اگر اسے اختلاف ہے تو موسٹ ویلکم بالکل کریں یہ اس کا حق ہے لیکن خالی اختلاف رکھنا ضروری نہیں ہوتا وہ اختلاف میرے سے شیئر بھی کرے تاکہ مجھے بھی پتہ چلے مجھے بھی سیکھنے کا موقع ملے مجھے بھی پتہ چلے کہ میں کہاں غلط ہوں اور میں اس سے اپنی اصلاح کروں۔
کشمیر کے لوگ بولتے ہیں پاکستان کشمیر نہیں ہے کشمیر الگ ہے، پاکستان الگ ہے ان کی بات کئی حد تک ٹھیک ہے۔۔
کشمیر الگ تھا الگ ہے الگ رہ نہیں سکتا اس کی وجہ ان کی حیثیت الگ ہے لیکن ان کو انڈر پاکستان ہی رہنا پڑے گا یہ مجبوری ہے پاکستان کی جغرافی ریلٹی ہے اس کے طور پر بھی کیوں کہ وہاں سے سب کا پانی اتا ہے اور پاکستان کو کشمیر چاہیے اور پاکستان سے زندگی کی ضرورت کی چیزیں کشمیر پہنچتی ہیں اور وہ کشمیر کو چاہیے۔
جیسے ہی پاکستان کشمیر سے اپنا ہاتھ پیچھے کرے گا انڈیا چڑھ دوڑے گا اگر پورا کشمیر انڈیا کے پاس چلا جاتا ہے تو پاکستان کا سروائیول ناممکن ہے اس لیے کشمیر کو پاکستان کی شاہ رگ بولا جاتا ہے اور یہاں مجھے دکھ اپنے پاکستان کی سیکیورٹی کے ان پالیسیز کے اوپر ہوتا ہے جو پورے پاکستان کے اندر سب کو غدار اور سب کے ساتھ ایسا سلوک کر رہے ہیں جس کی وجہ سے سب کے اندر نفرتیں بڑھتی چلی جا رہی ہیں اج میں نے اس کے اوپر ارٹیکل لکھا ہے ایک دفعہ پڑھیے اور اس کو پوسٹ بھی کیجیے گا۔
اگر اپ کو لگتا ہے کہ اس میں کوئی غلط ہے تو بے شک نہ کریں نو پرابلم کوئی بات نہیں ہمارا مقصد سب کو مل جل کر چلنا ہے اگر ہم اپنے چھوٹے چھوٹے مفادات کو سامنے رکھ کر اپنا کوئی بڑا مفاد کھو دیں گے۔
جو یونٹی ہے تو پھر یہ غلط ہوگا ہمیں اپنے ہاتھوں سے اپنے لوگوں کو کاٹنا نہیں اپنے لوگوں کے اندر جہاں غلط ہو رہا ہے جب غلط بات ہو رہی ہے ہمیں ان کی اصلاح ضرور کرنی ہے طریقے کے ساتھ دلیل کے ساتھ گالی گلوچ کا طریقہ بالکل نہیں۔ لوگوں کے اندر پارٹیشن ڈیوائڈیشن یہ گالی سے شروع ہوتی ہے اور پھر نفرتوں پہ جاتی ہے اور پھر دشمنیوں پے جا پہنچتی ہے۔
ہم سب سے پہلے انسان ہیں مسلمان ہیں پھر پاکستانی ہیں اور اور سب سے پہلے ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمیں انسانیت کے لیے کام کرنا ہے کہیں بھی انسانیت کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہو یہ مسلمان کے اوپر عین فرض بن جاتا ہے کہ وہ انسانیت کی فلاح کے لیے ان کی السلام ان کے لیے اسانیوں کے لیے اواز اٹھائے مذہب ایک الگ چیز ہے وہ اپ کا لائف سٹائل اپ کا زندگی گزارنے کا طریقہ ہے لیکن مسلمان اگر اپنے اپ کو بولتے ہو تو یہ اس کے اوپر ذمہ داری ہے کہ وہ پھر پوری دنیا کی ذمہ داری اٹھائے جہاں انسانیت ہے جہاں جس کو جس چیز کی ضرورت ہے اس میں اپنا وہ کنٹریبیوشن اچھے سے اچھا کرے تاکہ مسلمانوں کا امیج اچھے سے اچھا ہو یہی طریقہ ہے یہی اصل زندگی کا مقصد ہے اسی لیے انسان کو مسلمان کو اللہ نے خلیفۃ الارض بنایا ہے یہ زمین کا خلیفہ اور ہمیں خلافت قائم کرنی ہے خلافت کیا ہے کہ ہمیں ذمہ داری لینی ہے پوری دنیا کی ہمیں چھوٹا نہیں سوچنا ہمیں بڑا سوچنا ہے اس کے لیے ہمیں مینٹلی تیار ہونا ہے اس کے لیے ہمیں ایکانومی تیار ہونا ہے اس کے لیے ہمیں شعور کی بلند ترین سطح کو چھونا ہے شعور کی بلندیوں پہ پہنچنا ہے اگر شعور نہیں ہوگا اگر ہمارے اندر برداشت نہیں ہوگی تو ہم یہ کام نہیں کر سکتے۔
اللہ ہمیں سوچنا سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
امین ثم امین
میاں عرفان احمد صدیقی
#pakistan
#islam #unity #humanity #truth
The Present Era, Kashmir, Pakistan, the World, and the Role of Muslims.
Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh,
You may agree or disagree with me, but I believe that Kashmir can never truly be separated from Pakistan.
Even if, under some circumstances, it becomes politically independent, practical realities would still require strong agreements and cooperation with Pakistan. Neither Kashmir nor Pakistan can survive as enemies of one another. Their futures are deeply interconnected.
I would like to share my personal views. I may be right or wrong, and I do not claim to possess absolute truth. I simply write what I think and understand. If any brother disagrees with me, he is most welcome to do so. In fact, I encourage constructive disagreement. Sharing different perspectives allows all of us to learn, reflect, and improve our understanding.
Many Kashmiris say that Kashmir is not Pakistan and that Pakistan is separate from Kashmir. To a certain extent, this view is understandable. Kashmir has its own identity, history, and status. However, geographical realities make complete separation difficult. Pakistan depends heavily on the water resources that originate from Kashmir, while Kashmir depends on Pakistan for many necessities of life, trade, connectivity, and economic support.
If Pakistan were to completely withdraw its support from Kashmir, India would likely strengthen its influence there. On the other hand, if the entire Kashmir region were to come under Indian control, many Pakistanis believe that it would create serious strategic and security challenges for Pakistan. This is one of the reasons Kashmir is often described as Pakistan’s "jugular vein."
What concerns me most is the growing division and mistrust within Pakistan itself. Policies and attitudes that label people as traitors or enemies only deepen hatred and polarization. A nation cannot move forward if its own people are constantly divided against one another.
We must not sacrifice our collective interests for short-term personal or political gains. Unity is our greatest strength. We should never turn against our own people. Where mistakes are made, they should be corrected through wisdom, dialogue, evidence, and respect—not through abuse, insults, or hatred. Division often begins with harsh words, then grows into resentment, and eventually leads to conflict and hostility.
Above all, we are human beings. We are Muslims, and we are Pakistanis. We should never forget our responsibility toward humanity. Wherever injustice, oppression, or suffering exists, it is the duty of a Muslim to raise his voice for peace, justice, and the welfare of people.
Religion is a way of life that guides our character and actions. If we call ourselves Muslims, then we must understand the responsibility that comes with it. We should contribute positively wherever we can, helping humanity and improving the image of Muslims through our actions, ethics, and service.
This, in my understanding, is the true purpose of life. Human beings have been entrusted with responsibility on Earth. We must think beyond ourselves and work for the betterment of society and humanity as a whole. To achieve this, we need strong character, a strong economy, knowledge, wisdom, and a high level of awareness. Without understanding, patience, and tolerance, we cannot fulfill these responsibilities.
May Allah grant us wisdom, understanding, patience, and the ability to do what is right.
Ameen, Summa Ameen.
Mian Arfan A Siddiqui
#pakistan
#islam #humanity #truth
اج کا دور مسلمان کشمیر، پاکستان اور دنیا کے حالات۔ اور مسلمان کا کردار۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپ اس بات سے ایگری ہوں یا نہ ہوں کشمیر کبھی بھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا اگر کسی صورت الگ ہوا بھی تو وہ اینڈ اف ڈے یہی معاہدے ہوں گے کہ جن سے وہ پاکستان کے ساتھ بانڈنگ میں رہیں پاکستان کے ساتھ وہ دشمنی کر کے یا پاکستان ان کے ساتھ دشمنی کر کے دونوں ایک دوسرے کے دشمن بن کر کبھی بھی دونوں ہی سروائیو نہیں کر پائیں گے تفصیل کے ساتھ میں اپنا ویو دینا چاہتا ہوں غلط ہے صحیح ہے مجھے نہیں پتہ جو میں سوچتا ہوں جو میں سمجھتا ہوں وہ میں لکھتا ہوں کسی بھائی کو اگر اسے اختلاف ہے تو موسٹ ویلکم بالکل کریں یہ اس کا حق ہے لیکن خالی اختلاف رکھنا ضروری نہیں ہوتا وہ اختلاف میرے سے شیئر بھی کرے تاکہ مجھے بھی پتہ چلے مجھے بھی سیکھنے کا موقع ملے مجھے بھی پتہ چلے کہ میں کہاں غلط ہوں اور میں اس سے اپنی اصلاح کروں۔
کشمیر کے لوگ بولتے ہیں پاکستان کشمیر نہیں ہے کشمیر الگ ہے، پاکستان الگ ہے ان کی بات کئی حد تک ٹھیک ہے۔۔
کشمیر الگ تھا الگ ہے الگ رہ نہیں سکتا اس کی وجہ ان کی حیثیت الگ ہے لیکن ان کو انڈر پاکستان ہی رہنا پڑے گا یہ مجبوری ہے پاکستان کی جغرافی ریلٹی ہے اس کے طور پر بھی کیوں کہ وہاں سے سب کا پانی اتا ہے اور پاکستان کو کشمیر چاہیے اور پاکستان سے زندگی کی ضرورت کی چیزیں کشمیر پہنچتی ہیں اور وہ کشمیر کو چاہیے۔
جیسے ہی پاکستان کشمیر سے اپنا ہاتھ پیچھے کرے گا انڈیا چڑھ دوڑے گا اگر پورا کشمیر انڈیا کے پاس چلا جاتا ہے تو پاکستان کا سروائیول ناممکن ہے اس لیے کشمیر کو پاکستان کی شاہ رگ بولا جاتا ہے اور یہاں مجھے دکھ اپنے پاکستان کی سیکیورٹی کے ان پالیسیز کے اوپر ہوتا ہے جو پورے پاکستان کے اندر سب کو غدار اور سب کے ساتھ ایسا سلوک کر رہے ہیں جس کی وجہ سے سب کے اندر نفرتیں بڑھتی چلی جا رہی ہیں اج میں نے اس کے اوپر ارٹیکل لکھا ہے ایک دفعہ پڑھیے اور اس کو پوسٹ بھی کیجیے گا۔
اگر اپ کو لگتا ہے کہ اس میں کوئی غلط ہے تو بے شک نہ کریں نو پرابلم کوئی بات نہیں ہمارا مقصد سب کو مل جل کر چلنا ہے اگر ہم اپنے چھوٹے چھوٹے مفادات کو سامنے رکھ کر اپنا کوئی بڑا مفاد کھو دیں گے۔
جو یونٹی ہے تو پھر یہ غلط ہوگا ہمیں اپنے ہاتھوں سے اپنے لوگوں کو کاٹنا نہیں اپنے لوگوں کے اندر جہاں غلط ہو رہا ہے جب غلط بات ہو رہی ہے ہمیں ان کی اصلاح ضرور کرنی ہے طریقے کے ساتھ دلیل کے ساتھ گالی گلوچ کا طریقہ بالکل نہیں۔ لوگوں کے اندر پارٹیشن ڈیوائڈیشن یہ گالی سے شروع ہوتی ہے اور پھر نفرتوں پہ جاتی ہے اور پھر دشمنیوں پے جا پہنچتی ہے۔
ہم سب سے پہلے انسان ہیں مسلمان ہیں پھر پاکستانی ہیں اور اور سب سے پہلے ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمیں انسانیت کے لیے کام کرنا ہے کہیں بھی انسانیت کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہو یہ مسلمان کے اوپر عین فرض بن جاتا ہے کہ وہ انسانیت کی فلاح کے لیے ان کی السلام ان کے لیے اسانیوں کے لیے اواز اٹھائے مذہب ایک الگ چیز ہے وہ اپ کا لائف سٹائل اپ کا زندگی گزارنے کا طریقہ ہے لیکن مسلمان اگر اپنے اپ کو بولتے ہو تو یہ اس کے اوپر ذمہ داری ہے کہ وہ پھر پوری دنیا کی ذمہ داری اٹھائے جہاں انسانیت ہے جہاں جس کو جس چیز کی ضرورت ہے اس میں اپنا وہ کنٹریبیوشن اچھے سے اچھا کرے تاکہ مسلمانوں کا امیج اچھے سے اچھا ہو یہی طریقہ ہے یہی اصل زندگی کا مقصد ہے اسی لیے انسان کو مسلمان کو اللہ نے خلیفۃ الارض بنایا ہے یہ زمین کا خلیفہ اور ہمیں خلافت قائم کرنی ہے خلافت کیا ہے کہ ہمیں ذمہ داری لینی ہے پوری دنیا کی ہمیں چھوٹا نہیں سوچنا ہمیں بڑا سوچنا ہے اس کے لیے ہمیں مینٹلی تیار ہونا ہے اس کے لیے ہمیں ایکانومی تیار ہونا ہے اس کے لیے ہمیں شعور کی بلند ترین سطح کو چھونا ہے شعور کی بلندیوں پہ پہنچنا ہے اگر شعور نہیں ہوگا اگر ہمارے اندر برداشت نہیں ہوگی تو ہم یہ کام نہیں کر سکتے۔
اللہ ہمیں سوچنا سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
امین ثم امین
میاں عرفان احمد صدیقی
#pakistan
#islam #unity #humanity #truth
Pakistan, Pakistan, Pakistan — But What Is Pakistan?
Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh,
A question often comes to my mind. Some people may wonder: Why is he so passionate about Pakistan when he neither votes there nor lives there?
My answer is simple.
I love this land because it is the only homeland in the world that our elders struggled to establish in the name of Islam. Whether that struggle fully succeeded, partially succeeded, or failed in some aspects is a separate debate. What matters today is that this country exists, and it is a trust in the hands of the younger generation.
Pakistan is not merely a piece of land. It is a place where we have the opportunity to practice our faith, values, and principles, and to present them as a model for the world. If we fail to do so, the responsibility lies with us—not with anyone else.
If we succeed, Pakistan can become far more than just a territory on a map. It can become a beacon of justice, morality, compassion, and human dignity—a place that reflects the values we believe in.
Allah has given human beings immense potential. Whatever we sincerely focus on and strive for begins to take shape through our efforts and determination. The question is: when will we choose to focus on building a better future?
The moment we begin to work with sincere intentions, Allah's help begins to accompany us. When we take a step toward Allah, He opens doors for us. But when we turn away from Him, we distance ourselves from His guidance. Even then, Allah's doors of mercy remain open at all times for all of humanity.
May Allah grant us the wisdom to think, understand, and make the right choices. May He unite our hearts, strengthen our bonds with one another, and guide us toward what is best for our future.
Ameen, Summa Ameen.
Long Live Pakistan.
— Mian Arfan Ahmad Siddiqui
#pakistan
اس شخص کو سنیں بھی ایک عرصہ بیت گیا
ہماری بے چینی کا بھی یہ سلسلہ ٹھہر گیا
ہمت اس شخص نے بھی نہیں ہاری لیکن
ہار کی زبردستی کو ہم نے بھی خیر باد کیا
میاں عرفان احمد صدیقی
اس شخص کو سنیں بھی ایک عرصہ بیت گیا
ہماری بے چینی کا بھی یہ سلسلہ ٹھہر گیا
ہمت اس شخص نے بھی نہیں ہاری لیکن
ہار کی زبردستی کو ہم نے بھی خیر باد کیا
میاں عرفان احمد صدیقی
مارخور جانور ٹھہرا چھوڑو انسانوں کا سوچو
محبت سے ترسے ہیں تیرے اور یہ میرے لوگ
خدا نے دی ہے عزت اگر تو محبت کا سوچو
انسان ہی ایا ہے زمیں پر انسانوں کا خلیفہ
جانوروں کو چھوڑو جاندار بیچاروں کا سوچو

حق دیتی نہیں دنیا چھین لینا ہے
مشکل وقت میں ہمیں ساتھ رہنا ہے
گھٹائیں ڈھل جاتی ہیں وقت گزر جاتا ہے
اذیت یاد رہتی ہے نشان چھوڑ جاتی ہے
میاں عرفان احمد صدیقی
@Naeemkh13793605 فرعون کو بڑا غرور تھا فرعونیت پے اپنی مگر
ظالم و ظلم مٹ گیا صرف ایک صداے اللہ اکبر
ظلمت کے اس دور میں ایک حسین کی کمی ہے
ظالم کے سامنے ہو جائے پھر ایک بار تکبیر اللہ اکبر
@Naeemkh13793605 میں بوجھ کو ساتھ لیے نہیں پھرتا کبھی
مجھے عادت ہے سامان کو چھوڑ جانے کی
کل کیا تھا خبر نہیں ، کل کیا ہوگا نہیں پتہ
میں مگن ہوں اج میں ، مجھے اج میں ہی رہنے دو
@Naeemkh13793605 اس شخص کو سنیں بھی ایک عرصہ بیت گیا
ہماری بے چینی کا بھی یہ سلسلہ ٹھہر گیا
ہمت اس شخص نے بھی نہیں ہاری لیکن
ہار کی زبردستی کو ہم نے بھی خیر باد کیا
@BShah2001 اس شخص کو سنیں بھی ایک عرصہ بیت گیا
ہماری بے چینی کا بھی یہ سلسلہ ٹھہر گیا
ہمت اس شخص نے بھی نہیں ہاری لیکن
ہار کی زبردستی کو ہم نے بھی خیر باد کیا
اس شخص کو سنیں بھی ایک عرصہ بیت گیا
ہماری بے چینی کا بھی یہ سلسلہ ٹھہر گیا
ہمت اس شخص نے بھی نہیں ہاری لیکن
ہار کی زبردستی کو ہم نے بھی خیر باد کیا
میاں عرفان احمد صدیقی