سوشل میڈیا پر ہر پھُدو پیسنجر اندر سے یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کے گھر کے باہر کالا ڈالا آئے، اسے ایف آئی اے سے نوٹس آئے جس کی تصویر وہ ٹویٹ کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی ہو اور ایمان مزاری اس کی وکیل ہو، اور جسٹس اطہر من اللہ اسے “آ میلا بے بی” کہہ کہ با عزت بری کر دیں۔