@digitalchirrya حقیقت میں PDM کی حکومت میں مولانا فضل الرحمان نے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا بھرپور ساتھ دیا۔ مولانا کو توقع تھی کہ حکومت سازی کے بعد ان کی خدمات کے صلے میں انہیں صدارت کی آفر دی جائے گی۔ لیکن زرداری کی بات پہلے ہی اسٹیبلشمنٹ سے ہو گئی تھی۔ یہ مولانا کی وہی مایوسی بول رہی ہے۔
@RShahzaddk یہ ایک نااہل حکومت کے نااہل وزیر ہیں۔
ان کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے جس حکومت میں اس جیسے نا اہل وزراء بھرے پڑے ہوں۔ اس حکومت کی کیا credibility ہو گی
@Eman_Ansar___ بجلی کے بل بھی انقلاب لا رہے ہیں۔ پیٹرول بھی لاٹھیاں لے کر عوام کو پڑ گیا ہے۔ مہنگائی نے بھی کپڑے اتار لئے ہیں ننگا ناچنے کے لئے۔ ان سب کا ایک ہی مطالبہ ہے۔۔ غریب عوام نا منظور۔ انقلاب انقلاب انقلاب۔۔
@Tahirmughalpml8 اب قطر کے ٹٹے بھی اٹھانے شروع کر دئیے کل ٹرمپ کے مرنے پر بھی یوم امن کی چھٹی ہوا کرے گی اور قوم نتن یاہو کے مرنے پر یوم شجاعت منایا کرے گی
کجھ تے شرم کھا جاؤ بے غیرتو