پاکستانیو! بچے پیدا نہ کرو۔
یہ اسپتالوں میں مر جائیں گے، یا گٹروں میں بہہ جائیں گے، یا اندھی ہوس کا نشانہ بن جائیں گے، یا کسی امیر زادے کی گاڑی تلے کچلے جائیں گے۔ یا بے روزگاری سے تنگ خود کشی کر لیں گے۔یا کسی احتجاج میں گولیوں سے بھون دئے جائیں گے۔
اس جہنم میں بچے پیدا نہ کرو
After listening to this, one thing is getting clear: Pakistan Army has lost effective control over many parts of Baluchistan. Whosoever is fighting them - through BLA,,TTP & BRF - has a bigger strategic mindset than them. GHQ appears helpless!
اشتہار باز جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آۓ !
سنتا جا اور شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا:
نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔
یہ رہا ہماری اسٹیبلشمنٹ کا وژن
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان .